یواے ای میں پہلا روزہ ۲۳ مارچ جمعرات سے ہوگا،

ابوظبی (رپورٹ: اعجاز کھوکھر) متحدہ عرب میں کہیں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث یکم رمضان المبارک جمعرات 23 مارچ کو ہوگی اور ماہرین فلکیات کے مطابق رواں سال رمضان المبارک کا ماہ 29 دن پر مشتمل ہوگا جس کے سبب عید الفطر 21 اپریل بروز جمعہ ہونے کا امکان مزید پڑھیں

ایم ایل سی ڈرافٹ میں نئی تاریخ رقم، پاکستانی حماد کو ایم آئی نیویارک نے چن لیا

دبئی۔ (رپورٹ: اعجاز کھوکھر) ہیوسٹن میں ہرمیت سنگھ کو میجر لیگ کرکٹ (ایم ایل سی) ڈرافٹ کا پہلا انتخاب قرار دیکر تاریخ رقم کی. 6ایم ایل سی فرنچائزز اپنے مقامی کھلاڑیوں کے انتخاب کے لئے اسپیس سینٹر ہیوسٹن میں جمع ہوئے اور بڑے بین الاقوامی معاہدوں کا اعلان کیا ہرمیت سنگھ کا انتخاب سیئٹل اورکس مزید پڑھیں

نامور کاروباری شخصیت عابد میر انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج صبح 12 بجے گلبرگ 32 K میی ادا کی جائے گی

نامور کاروباری شخصیت عابد میر انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج صبح 12 بجے گلبرگ 32 K میی ادا کی جائے گی تفصیلات کے مطابق معروف بزنس مین عابد میر قالین کارپٹ کی صنعت سے وابستہ تھے ان کا اچانک 19مارچ سنگاپور میں انتقال ہوگیا تھا جبکہ آج ان کا جسد خاکی پاکستان مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام سالانہ تین روزہ کتاب میلہ شرع ہو گیا

لاہور(جنرل رپورٹر)اسلامی جمعیت طلبہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام سالانہ تین روزہ کتاب میلہ شرع ہو گیا ، کتاب میلہ کا افتتاح ناظمِ اعلٰی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے کیا ، کتاب میلے کے پہلے دن لاہور بھر سے میڈیکل کے طلبہ وطالبات نے شرکت کی ، اس موقع پر چیف آرگنائزر محمد مزید پڑھیں

گورنمنٹ کوئین میری گریجوایٹ کالج لاہور میں 26واں کانووکیشن کا انعقاد ہوا

لاہور(جنرل رپورٹر)گورنمنٹ کوئین میری گریجوایٹ کالج لاہور میں 26واں کانووکیشن کا انعقاد ہوا۔ تقریب میں بطورمہمان خصوصی صوبائی وزیر تعلیم منصور قادر نے ڈ ا ئریکٹر کا لجز منور شہز ا د اور پرنسپل گورنمنٹ کوئین میری گریجوایٹ کالج پروفیسر ڈاکٹر ثمرہ عمران کے ہمراہ شرکت کی۔تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت مزید پڑھیں