سستے اسٹالوں پر ہونے والی لوٹ مار افسوسناک ہے:پاسبان شرپسند عناصر عوام کو ریلیف سے محروم کرنا چاہتے ہیں: طارق چاندی والا

ان واقعات کے ذمہ دار ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذکرنے والے ادارے ہیں انتظامیہ، کمشنرز اور پرائس کنٹرول کمیٹیاں بھتے وصول کر کے مزے سے سو رہے ہیں وفاقی و صوبائی حکومتیں، ضلعی انتظامیہ اور ذمہ داران کی مشکیں کسیں کراچی ( )پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے مزید پڑھیں

خاتون جنت سیدہ فاطمتہ الزھرء حیا کا پیکر ہیں، سخی جنید باپو

سیدہ فاطمتہ الزھرء کے یوم پر پیر سید وسیم شاہ. سید سجاد شاہ. سید بلال شاہ و دیگر کا خطاب کراچی ( نعیم اختر ) تحریک محبان اولیاء انٹرنیشنل کے سرہرست اعلی عالمی روحانی شخصیت سخی سید جنید احمد شاہ باپو نے کہا ہے خاتونِ جنت سیدہ فاطمۃ الزھراء حیا کا پیکر تھیں انکا قول مزید پڑھیں

سیاسی مخالفین کو غدار وطن قرار دینے کے بعد اب ”یہ رہیں گے یا ہم “ جیسے بیانات جمہوریت کی نفی ہیں،جماعت اسلامی

*گولی ،گالی اور انتقامی سیاست نے ملک کی بنیادوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے،کاشف سعید شیخ کراچی(نعیم اختر) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ نے وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کی جانب سے اپنے سیاسی مخالفین کو غدار وطن قرار دینے کے بعد اب ”یہ رہیں گے یا ہم “ اور آخری حد تک مزید پڑھیں

کے ایم ڈی سی کے طلبہ کی تنظیم ہوپس کے تحت زکوۃ مہم کا آغاز

کراچی(نعیم اختر)کراچی میڈیکل اینڈڈینٹل کالج کے سابق اورموجودہ طلباء وطالبات کی تنظیم ہوپس(Hopes) کے تحت مستحق اورنادارمریضوں اورافرادمیں اددویات اوراشیائے ضروریہ کی تقسیم کیلئے ہوپس (HOPES)کی زکو‏ۃمہم 2023ء کاآغازکردیاگیا ہے ۔ترجمان ہوپس نے بتایاکہ عباسی اسپتال کے روم نمبر41میں قائم ہوپس کے دفتر سے لاکھوں روپے کی اددویات مستحق مریضوں کو فراہم کی جاتی ہے مزید پڑھیں

سائلین کی درخوستوں پر فوری عملدرآمدکرنے کی ہدایت

لاہور(جنرل رپورٹر)سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی کی ہدایت پر سپیشل سیکرٹری آپریشنزمحکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن شعیب جدون کے زیراہتمام کھلی کچہری کا انعقادکاانعقادکیاگیا جس موقع پر سائلین نے سپیشل سیکرٹری صحت شعیب جدون کو درخواستیں پیش کیں۔ شعیب جدون نے سائلین کی درخوستوں پرموقع پر احکامات جاری کئے۔ سپیشل سیکرٹری آپریشنزشعیب جدون نے اس موفع پرکہاکہ مزید پڑھیں