کراچی میں گرمی کی لہر نے تباہی مچا دی۔- 3 ایدھی سرد خانوں میں 3 روز میں 300 لاشیں لائی گئیں- مانسہرہ کی وادیٔ کاغان میں جون کے مہینے میں غیر متوقع برفباری

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر کے دوران سرد خانوں پر بھی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ شہر میں ایدھی فاؤنڈیشن کے 3 سرد خانوں میں 3 روز کے دوران 300 لاشیں لائی گئیں۔ سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن فیصل ایدھی نے اس حوالے سے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں بتایا کہ مزید پڑھیں

شہر میں ہیٹ ویو کے باعث 30سے زائد شہری ہلاک ہوگئے 20 لاوارث نعشیں شہر کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے ملیں چھیپا اور ایدھی کے سرد خانے لاوارث نعشوں سے بھر گئے

شہر میں ہیٹ ویو کے باعث 30سے زائد شہری ہلاک ہوگئے 20 لاوارث نعشیں شہر کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے ملیں چھیپا اور ایدھی کے سرد خانے لاوارث نعشوں سے بھر گئے چھیپا ویلفئر کو لاوارث نعشوں کی تدفین کے لئے جگہ نہ ہونے پر تدفین میں دشواری کا سا منا ہے دوسری طرف مزید پڑھیں

* سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے جانب سے دفترانیکسی بلڈنگ،سوک سینٹر گلشن اقبال، میں رین ایمرجنسی سینٹر کائم

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی/24/7 رین ایمرجنسی سینٹر کا قیام 22-6-2024 درخواست برائے ٹکرز/ بریکنگ نیوز * سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے جانب سے دفترانیکسی بلڈنگ،سوک سینٹر گلشن اقبال، میں رین ایمرجنسی سینٹر کائم * ممکنہ مون سون بارشوں میں کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضلع انتظامیہ کے ساتھ مل کر پیشگی کنٹی مزید پڑھیں

اربوں روپے کی سرکاری زمین ٹھکانے لگانے کی کوشش، کے ڈی اے کے چار اعلی افسران رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

اربوں روپے کی سرکاری زمین ٹھکانے لگانے کی کوشش، کے ڈی اے کے چار اعلی افسران رنگے ہاتھوں پکڑے گئے زمین کو غیرقانون طور پر ٹھکانے لگانے والے افسران میں سابق ڈی جی اور موجودہ ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن کے ڈی اے نوید انور صدیقی اور ممبر فنانس محمد شاہد،ڈائریکٹر پلاننگ رفیق کھوڑو، ڈائریکٹر لیگل افتخار احمد مزید پڑھیں

اس کے لیے یہ سونے کی کان ہے ۔

(قسط نمبر ایک ) ہاں اس میں غلط کیا ہے وہ کون سا اس دور کا سرسید ہے جو اپنے سامنے کے اور اپنے بعد انے والے نوجوانوں کا مستقبل سنوارنے کی ذمہ داری اپنے کندھوں پر اٹھاتا پھرے اس نے شہر کی گلیوں میں پھیری لگا کر یہاں ایک ایک اینٹ جوڑنے کے لیے مزید پڑھیں