کراچی(اسٹاف رپورٹر) دائود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر ثمرین حسین (تمغہ امتیاز) کے ویژن اور خصوصی احکامات کے تحت ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹس افیئرز کے زیر اہتمام اور طلباء کی تمام سوسائٹیز کے تعاون سے جامعہ میں دوسرا اسٹوڈنٹس ویک سمر گالا (ہفتہ طلباء) 2024ء کی رنگا رنگ تقاریب جاری مزید پڑھیں
زمرہ: karachi
تنویر بیگ زندگی کا سفر تمام ہوا
ہر صحافی کرائم رپورٹر کیوں بننا چاہتا ہے۔ تحریر: سہیل دانش تنویر بیگ وہاں چلے گئے جہاں سے کوئی لوٹ کر نہیں آتا لیکن ان کی دوستی اور محبت کا حصّار اتنا توانا رہا کہ ذہنوں سے ان کی شخصیت کبھی گمشدہ نہیں ہوگی۔ زندگی کا سفر تھا جو گزر گیا انھوں نے اس مسافت مزید پڑھیں
پرنٹ میڈیا کے وفد کی MPA پی ایس 112 ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کراچی ریجن ملک سربلند خان سے انکے آفس میں ملاقات ۔
پرنٹ میڈیا کے وفد کی MPA پی ایس 112 ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کراچی ریجن ملک سربلند خان سے انکے آفس میں ملاقات ۔ بلدیہ ٹاون میں عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملک سربلند خان نے بلدیہ ٹاون اور اسکے ملحقہ علاقوں میں علاقہ مکین کی سہولت کیلئے پانی مزید پڑھیں
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء کے امتحانات کا پہلا مرحلہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا
پریس ریلیز اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء کے امتحانات کا پہلا مرحلہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ہے۔چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر نسیم احمد میمن نے امتحانات کے کامیاب انعقاد کیلئے وزیر یونیورسٹیرز اینڈ بورڈز جناب محمد علی ملکانی صاحب کی خصوصی توجہ، تعاون اور رہنمائی مزید پڑھیں
کےڈی اے لیبر یونین کے تحت شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی71ویں سالگرہ کی تقریب
شہید رانی کی جمہوریت اور وطن عزیز کےلئے بے مثال قربانیاں ہیں، اسلم سموں ، اقبال ساندکا خطاب پیپلز پارٹی کو چاروں صوبوں کی زنجیر بنانے کےلئے آصف زرداری کا کردارناقابل فراموش ہے،محمد اشرف کراچی (اسٹاف رپورٹر)کےڈی اے لیبر یونین کے تحت سوک سینٹر گلشن اقبال کراچی میں شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کی71ویں سالگرہ مزید پڑھیں