
پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاہد خان آفریدی کی کتاب گیم چینجر نے کئی اہم واقعات اور حقائق سے پردہ اٹھا دیا ہے شاہد آفریدی نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے بھی کچھ واقعات کا ذکر کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ ایک مرتبہ نائٹ کلب گیا اور وہاں ایک لڑکی سے ملاقات مزید پڑھیں