اسلام آباد: 10 جولائی 2024۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وفاقی کابینہ نے وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی سفارش پر پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کوختم کرنے کے لائحہ عمل کی منظوری دے دی۔ منظور شدہ لائحہ عمل کے مطابق وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کے لیے پاکستان انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں
زمرہ: pm shehbaz sharif
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا جنوبی وزیرِ ستان میں دھشتگردوں سے مقابلہ کرتے جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی اسد اللہ، سپاہی محمد صفیان اور این سی بی زین علی کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار.
اسلام آباد: 9 جولائی 2024. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا جنوبی وزیرِ ستان میں دھشتگردوں سے مقابلہ کرتے جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی اسد اللہ، سپاہی محمد صفیان اور این سی بی زین علی کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار. وزیرِ اعظم کی شہداء کی مغفرت اور اہلِ خانہ کیلئے مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہءِ کوئٹہ
کوئٹہ: 8 جولائی 2024. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہءِ کوئٹہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان کے تمام زرعی ٹیوب ویلز کی سولرآئیزیشن کا تاریخی اجراء وفاقی حکومت بلوچستان حکومت کے ساتھ مل کر بلوچستان کے تقریباً 28 ہزار بجلی پر چلنے والے ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرے مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہءِ کراچی.
کراچی: 7 جولائی 2024. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہءِ کراچی. وزیراعظم شہباز شریف کا کراچی میں ہیچهیسن پورٹ (Hutchison Port)، ساؤتھ ایشین پاکستان ٹرمینل کا دورہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ٹرمینل کے آپریشنز کے حوالے سے بریفنگ دی گئی. کراچی میں ہیچھیسن پورٹ، ساوتھ ایشین پاکستان ٹرمینل دنیا کے چند مزید پڑھیں
وزیراعظم محمد شہباز کا دورہءِ تاجکستان
وزیراعظم محمد شہباز کا دورہءِ تاجکستان وزیراعظم محمد شہباز شریف تاجکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد سے روانہ۔ وفد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی شامل ہیں دوشنبہ مزید پڑھیں