بھٹو کو رہا کردیا جاتا تو وہ ضیا کےخلاف سنگین غداری کا مقدمہ چلا سکتے تھے، سپریم کورٹ کی تفصیلی رائے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے تفصیلی رائے جاری کردی سابق وزیر اعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر مزید پڑھیں
زمرہ: Bilawal Bhutto
پیپلز پارٹی حکومت میں وزارتوں کی خواہش نہیں، عوام کے مسائل حل کرنا چاہتی ہے۔ شرط صرف یہ ہے کہ اس کے ان پٹ کو شامل کرنے کے لیے موقع دیا جائے۔
اسلام آباد (8 جولائی 2024) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے عوام کے مسائل پر بریفنگ دی گئی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مثبت، ایشو پر مبنی سیاست کی ہے اور مستقبل میں بھی ایسا کرنے مزید پڑھیں
اصل مسئلہ ہمارے سیاسی بیانیے، بیانات، جماعتی سیاست یا اختلافات کا نہیں ہے اور نہ ہی یہ معاملہ ہے کہ کون جیل میں ہے اور کون نہیں۔ اصل مسئلہ بنیادی ہے، ”روٹی، کپڑا اور مکان“، کیونکہ ان کا واحد مفاد تاریخی مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کو روکنا ہے
اسلام آباد(25 جون 2024) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج قومی اسمبلی سے اپنے خطاب میں کہا کہ سالانہ بجٹ پر بحث کا ایک بار پھر وقت آگیا ہے، جس کا مقصد پاکستانی عوام کو معاشی بحران سے نکلنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حال مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی گلف کے زیر اہتمام بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب ،کیک بھی کاٹا گیا
23 جون 2024 یہ محترمہ شہید کی قربانی کا ہی صلہ ہے کہ آج وطن عزیزکو طویل آمریت سے ہمیشہ کیلئے نجات مل گئی ۔میا ں منیر ہانس لاہور( )پاکستان پیپلزپارٹی گلف کے زیر اہتمام بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کا انعقاد پیپلز پارٹی گلف کے صدر مزید پڑھیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد : 20 جون 2024 وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات وفد میں چئیر مین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ، راجہ پرویز اشرف ، سید خورشید شاہ ،سید نوید قمر اور شیری رحمان شامل تھے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور بلاول مزید پڑھیں