*صوبائی وزیر برائے محکمہ آبپاشی جام خان شورو کا قاضی شاہد پرویز کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

* کراچی ؛ صوبائی وزیر برائے محکمہ آبپاشی جام خان شورو نے قائم مقام چیف سیکریٹری سندھ اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ قاضی شاہد پرویز کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں صوبائی وزیر برائے محکمہ آبپاشی نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

رمیز راجا کے چیئرمین بننے سے ملکی کرکٹ میں انقلابی تبدیلی اہے گی،حنیف حسین

رمیز راجا کے چیئرمین بننے سے ملکی کرکٹ میں انقلابی تبدیلی اہے گی،حنیف حسین میتھیو ہیڈن ، ورنون فلینڈر کو قومی ٹیم کا کوچ بنانانیک شگون ہے،صدر گوادر کرکٹ اکیڈمی کوئٹہ(سپورٹس رپورٹر)گوادر کرکٹ اکیڈمی کے بانی و صدر حاجی حنیف حسین نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور افتتاحی بیٹسمین رمیز حسن راجا کو مزید پڑھیں

*الیکشن کمیشن نے وفاقی وزراء کے قابل مذمت، گھناؤنے بیانات کا نوٹس لے لیا ۔ شازیہ مری

* کراچی : مرکزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے وفاقی وزراء کے قابل مذمت اور گھناؤنے بیانات کا نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

پہلی ازاد ہند گورنمنٹ کے صدر اور تحریک ازادی کے عظیم مجاھد ڈاکٹر محمد اقبال شیدائی بھٹہ

ڈاکٹر محمد اقبال شیدائی کا نام گرامی کسی تعارف کا محتاج نہیں لیکن اج کی نوجوان نسل کو شاید تحریک ازادی کے نامور پنجابی مجاھد اور عظیم انقلابی کے بارے علم نہیں جس نے اپنی ساری زندگی وطن پاک کی ازادی کے لیے انگریز سامراج کے خلاف لڑتے ھوئے گزار دی ۔ڈاکڑ محمد اقبال شیدائی مزید پڑھیں

بین الاقوامی مرکز جامعہ کراچی سوڈان میں تحقیقی ادارہ قائم کریگا سوڈانی تحقیقی ادارے اور بین الاقوامی مرکز کے درمیان معاہدہ، پروفیسر اقبال چوہدری کا بین الاقوامی مرکز میں خطاب پروفیسر اقبال چوہدری اورسوڈانی پروفیسرزینب عبدالرحیم نے آن لائن اجلاس میں اس معاہدے پردستخط کیے

بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی اورسوڈان کے تحقیقی ادارے نیشنل سینٹر فار ریسرچ، خرطوم کے درمیان منگل کو آن لائن اجلاس کے دوران ایک مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط ہوئے ہیں، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزیدفروغ دینے مزید پڑھیں