میگا شاپنگ مالز پر صارفین کو لوٹنے کا عمل جاری ۔نت نئے فراڈ سامنے آنے لگے

میگا شاپنگ مالز پر صارفین کو لوٹنے کا عمل جاری ۔نت نئے فراڈ سامنے آنے لگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملک کے مختلف شہروں میں قائم میں گا شاپنگ مالز میں صارفین کو لوٹنے کا کھیل جاری ہے نت نئے طریقوں سے صارفین کی جیبوں سے رقم نکالنے کے معاملات اور شکایات سامنے آرہی ہیں شہریوں کا بتانا ہے مزید پڑھیں

دی بینک آف پنجاب برانچ اور نیشنل بینک آف پاکستان برانچ میں اے ٹی ایم مشینیں بند ہونے سے سرکاری ملازمین اور خواتین بزرگ پنشنرز کو رقوم کے حصول کے لئے دشواری کا سامنا، ذرائع

روجھان دی بینک آف پنجاب برانچ اور نیشنل بینک آف پاکستان برانچ روجھان میں اے ٹی ایم مشینیں بند ہونے سے سرکاری ملازمین اور خواتین بزرگ پنشنرز کو رقوم کے حصول کے لئے دشواری کا سامنا، ذرائع ذرائع کے مطابق دی بینک آف پنجاب روجھان برانچ کی اے ٹی ایم مشین بند ہونے سے روجھان مزید پڑھیں

سعودی نیشنل ایونٹ سینٹر، سعودی ٹورزم اتھارٹی اور جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیراہتمام “پاکستان نائٹ” کے نام سے جدہ میں ایک میوزیکل پروگرام منعقد کیا گیا

جدہ ( ناظم علی عطاری ) سعودی نیشنل ایونٹ سینٹر، سعودی ٹورزم اتھارٹی اور جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیراہتمام “پاکستان نائٹ” کے نام سے جدہ میں ایک میوزیکل پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں پاکستان کمیونٹی اور پاک سعودی فرینڈ شپ فورم کے عہدیداران نے بھر پور شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی مزید پڑھیں

بااثر افراد کا گن پوائنٹ پر نوجوان کو بیہمانہ تشدد اور زبردستی معافیاں اور ناک سے لکیریں نکلواتے رہے

راجن پور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر (گزشتہ روز تحصیل جام پور کے علاقے میں بااثر افراد کا گن پوائنٹ پر نوجوان کو بیہمانہ تشدد اور زبردستی معافیاں اور ناک سے لکیریں نکلواتے رہے ۔ تفصیل کے مطابق جام پور کا موضع طلائی والا کے رہائشی غریب محنت کش 22سالہ نوجوان محمد نوید ولد بلال احمد قوم مزید پڑھیں

کراچی:پنکچر کی دکان پر کام کررہے 2 بچے ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ الاصف اسکوائر کے قریب ٹرک کی ٹکر سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق بچوں کی شناخت 15سالہ عبدالجبار اور 16 سالہ ارباز کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق نوجوان پنکچرکی دکان پر کام کر رہے تھے کہ ٹرک مزید پڑھیں