میرواہ گورچانی کے قریب صوبو خان لغاری اسٹاپ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہو گیا

میرپورخاص.میرواہ گورچانی کے قریب صوبو خان لغاری اسٹاپ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں کنگورو شاخ کے نزدیک سرکاری فارم کا رہائشی35 سالہ شفیع محمد میوؤ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ جبکہ تین افراد اویس میوؤ،اعجاز خاص خیلی اور واسو مل بھیل شدید زخمی ہو گئے۔جاں بحق مزید پڑھیں

سانحہ 30ستمبر کے شہداء کے قاتلوں کی گرفتاری اور انہیں عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کیا۔۔۔

میرپورخاص (تحسین احمد خان )سانحہ 30ستمبر 1988(حیدرآباد)کے شہداء کے ایصال ثواب کیلیئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی ڈسٹرکٹ آفس پر منعقد ہوئ۔۔جس میں سانحہ 30ستمبر کے شہداء کی مغفرت اور بلند درجات کی دعائیں کی گئیں ۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ انچارج خالد تبسم۔جوائنٹ انچارجز سلیم میمن۔آفاق احمد خان۔ULF کے جوائنٹ سیکریٹری انصار احمد۔رکن ULF صادق مزید پڑھیں

سندھ میں خودکشیاں کا رحجان بڑھ رہا ھے تھرپارکر میں 4 اور ٹنڈو اللہ یار میں تین لوگوں نے خودکشیاں کی تصپلات

میرپورخاص (تحسین احمد خان ) سندھ میں خودکشیاں کا رحجان بڑھ رہا ھے تھرپارکر میں 4 اور ٹنڈو اللہ یار میں تین لوگوں نے خودکشیاں کی تصپلات کی مطابق چھاچھرو کے نو ائی گاؤں میں باپ تین بچوں کی ساتھ کنواں میں کود کر موت کو لگے لگایا پہلے دوسال اور چار سال کے بچوں مزید پڑھیں

حکومت کا روبار دوست ماحول فراہم کر نے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے‘ عارف علوی

صنعت و تجارت کے مسائل پر فوری توجہ اور کاروبار کیلئے مناسب ماحول فراہم کرنے کی ضرورت ہے‘ میاں ناصر حیات مگوں تمام مشکلات کے باوجود ایکسپورٹ ملکی ترقی کیلئے مکمل دلجوئی و محنت سے کام کر رہے‘ میاں انجم نثار کامیاب ایکسپورٹ ایوارڈ تقریب کے انعقاد پر کنوینر مرزا عبدالرحمن وممبر قربان علی کو مزید پڑھیں

شوکت ترین کی کے سی سی آئی کے وفد سے ملاقات، انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں 15 یوم کی توسیع کا اعلان

وزیرخزانہ و محصولات شوکت ترین نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے وفد کے ساتھ جمعرات کو اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں ٹیکس دہندگان کو انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں درپیش مسائل سننے کے بعد انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر 2021 تک مزید پڑھیں