سلمان خان نے مداحوں کے بیچ ڈانس کرکے سب کو حیران کردیا

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار سلمان خان نے مداحوں کے بیچ میں ڈانس کرکے سب کو حیران کردیا۔ خیال رہے کہ بالی ووڈ کے سلطان اس وقت ترکی میں موجود ہیں جہاں ان کی نئی فلم کی شوٹنگ جاری ہے۔ اس دوران فلم کی شوٹنگ کے ساتھ ساتھ ان کے ترکی میں سیر سپاٹے بھی مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کا پانچ سال بعد دورۂ بنگلہ دیش، سیریز نومبر میں ہوگی

پاکستان ٹیم پانچ سال بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی، قومی ٹیم رواں برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فوراً بعد بنگلہ دیش پہنچے گی۔ پی سی بی کے مطابق اس دورے پر پاکستان ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی 19، 20 اور 21 نومبر کو ڈھاکا میں کھیلے گی۔ اس دورے میں دو ٹیسٹ میچز بھی مزید پڑھیں

حفیظ اتنے ناراض ہیں کہ اگر پریس کانفرنس کی تو ریٹائرمنٹ لے لیں، کامران اکمل

سابق ٹیسٹ کرکٹر وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل ساتھی کرکٹر محمد حفیظ کے حق میں بول پڑے جبکہ آل راؤنڈر کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا خدشہ بھی ظاہر کردیا۔ انہوں نے کہا کہ سابق کپتان محمد حفیظ اتنے ناراض ہیں کہ اگر پریس کانفرنس کی تو ریٹائرمنٹ لے لیں اور ورلڈ کپ میں نہ جانے مزید پڑھیں

ایشین اسنوکر: پاکستان کے دونوں کیوئسٹ پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

دوحہ میں جاری ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں کیوئسٹ پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ دوحہ میں جاری 36ویں ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حارث طاہر اور بابر مسیح کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حارث طاہر نے ہانک کانگ کے کیوئسٹ کو ایک کے مقابلے میں 4 فریم سے مزید پڑھیں

وقار یونس، مصباح کو خلوص، محنت کی وجہ سے یاد رکھا جائے گا، محمد رضوان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچز مصباح الحق اور وقار یونس کو وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ جیسا کہ آپ دونوں اپنی زندگیوں کے ایک نئے سفر کا آغاز کرنے جارہے ہیں تو، اس سفر کے لیے مصباح الحق اور وقار مزید پڑھیں