پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن کے ڈویژنل میڈیکل آفیسر جناب عبدالصمد کا میرپورخاص کا دورہ

پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن کے ڈویژنل میڈیکل آفیسر جناب عبدالصمد نے میرپورخاص کادورہ کیاجہاں انھوں مصروف دن گذارہ انھوں نے ریلوے کالونیوں اور ریلوے ہسپتال دورہ کیا اور شجرکاری مہم کے سلسلے میں ریلوے ہسپتال میں پودے لگاۓبعد ازاں انھوں نے مسافروں کو ریلوے کے صاف ستھرے اور بہتر ماحول کے سفر کو یقینی بنانے مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر منگل کواسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں تقریبا ایک گھنٹہ کی تاخیر سے شروع ہوا

bashir ahmed halepoto sindh assembly 2532021

سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر منگل کواسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں تقریبا ایک گھنٹہ کی تاخیر سے شروع ہوا۔ایوان کی کارروائی کے لئے صبح دس بجے کا وقت مقرر کیا گیا تھا لیکن جب اسپیکر اجلاس کی صدارت کے لئے ایک گھنٹے کی تاخیر سے ایوان میں آئے تووہاں حکومت اور اپوزیشن کے مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو شھید ھیومن ریسورس ڈیلپمینٹ بورڈ کی ایک سادہ مگر پروقار سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب میرپورخاص شہر کے باہر گاؤں میر غلام علی میں منعقد ہوئی

بے نظیر بھٹو شھید یوتھ ڈیولپمینٹ پروگرام/ بے نظیر بھٹو شھید ھیومن ریسورس ڈیلپمینٹ بورڈ کی ایک سادہ مگر پروقار سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب میرپورخاص شہر کے باہر گاؤں میر غلام علی میں منعقد ہوئی ، جہاں آمنہ سلاٸی مرکز سے بے نظیر بھٹو شھید ڈیولپمینٹ پروگرام کے 4 ماہ کی تربیت یافتہ طالبات مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں عالمی شہرت یافتہ مصور مسعود اے خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ، دانشور و ادیب انور مقصود کی خصوصی شرکت مسعود اے خان کے فن پارے آپ سے باتیں کرتے ہیں ،ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے کہ مسعود کو کوریا کے آنر ایوارڈ سے نوازا گیا ماضی کی نسبت اب صورتحال مختلف ہے ،ہمارے مصوروں کے فن پارے پوری دنیا میں نمائش کے لئے جاتے ہیں، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ

واٹر کلر کا میڈئم نہایت مشکل ہے ،جسے سنبھالنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، لیکن واٹر کلر مصور مسعود اے خان کے گھر کی لونڈی ہے ، مسعود کے فن پارے آپ سے بات کرتے ہیں ،ان کی تصاویر میں موسیقی کی تان،آلاپ نظر آتے ہیں، مسعود محبت و انسانیت سے اپنے فن مزید پڑھیں

ارسلان نصیر بھارتی مداحوں کی محبت کے مشکور

پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور اداکار ارسلان نصیر نے سرحد پار بھارت سے ملنے والی محبت پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ارسلان نصیر نےاپنی انسٹا اسٹوری پر ایک بھارتی نیوز ویب سائٹ کے آرٹیکل کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جو کہ ارسلان نصیر کے حالیہ انٹرویو کے حوالے سے شائع ہوا مزید پڑھیں