سول جج مبشر حسین اعوان نے معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کی ملتان روڈ پر واقع زمین کی ملکیت کے مقدمے میں 18اکتوبر تک حکم امتناعی جاری کردیا،

سول جج مبشر حسین اعوان نے معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کی ملتان روڈ پر واقع زمین کی ملکیت کے مقدمے میں 18اکتوبر تک حکم امتناعی جاری کردیا، عدالت نے منیر بھٹی اور اسکی بیوی نغمہ منیر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک مربع زمین کے ملکیتی حقوق میں تبدیلی سے بھی روک دیا،درخواستگذار نے مزید پڑھیں

امریکہ بذریعہ ہوائی جہاز لاکھوں جان بچانے والی کوویڈ-19 ویکسین پاکستان کیلئے بھیج رہا ہے۔

امریکی سفارتخانہ نے حکومت سندھ کے ساتھ مل کر ویکسین کے ذریعہ لاکھوں پاکستانیوں کی زندگیاں بچانے کیلئے “فضاؤں سے فلاح تک” مہم کا آغازکیا کراچی (30 ستمبر 2021) -امریکی سفارتخانہ اور حکومت سندھ نے مل کر “فضاؤں سے فلاح تک” مہم کا آغاز کیا جو کہ ویکسین لگوانے کے حوالے سے ایک آگاہی مہم مزید پڑھیں

واٹر بورڈ ملازمین کے لیے خوشخبری ۔ایم ڈی اسد اللہ خان کی سفارش پر وزیر بلدیات ناصر شاہ کا بڑا اقدام

واٹر بورڈ ملازمین کے لیے خوشخبری ۔ایم ڈی اسد اللہ خان کی سفارش پر وزیر بلدیات ناصر شاہ کا بڑا اقدام اعلان مسرت💐💐 الحمداللہ ایک اور سنگ میل کامیابی کے ساتھ عبور کرلیا گیا منسٹر لوکل گورنمنٹ و چئیرمین واٹر بورڈ عزت مآب جناب ناصر حسین شاہ صاحب نے ایم ڈی واٹر بورڈ کی سفارشات مزید پڑھیں

پاک بحریہ میں میری ٹائم کے عالمی دن کا انعقاد

اسلام آباد، 30ستمبر 21: پاک بحریہ میں انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کے تحت میری ٹائم کا عالمی دن منایا گیا۔ اس سال کا موضوع ”جہازراں، جہازرانی کے مستقبل کی بنیاد ہیں“ کا مقصد جہازرانوں کی پیشہ وارانہ مہارت اور حوصلے کو خراجِ عقیدت پیش کرنا اور مشکل وقتوں میں بھی دنیا کی اہم سپلائی چین مزید پڑھیں

نیب شرجیل میمن کے خلاف کتنی انکوائریاں کر رہا ہے ؟

نیب شرجیل میمن کے خلاف کتنی انکوائریاں کر رہا ہے ؟ سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کو بغیر اجازت گرفتار کرنے سے روک دیا ۔ بدھ کو آمدن سے زائد اثاثے اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر شرجیل میمن کی نیب کی تحقیقات سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ مزید پڑھیں