وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک-غیر منصفانہ، عدم مساوات اور متعصبانہ ترقیاتی بجٹ پیش کئے گئے جس سے دانستہ طور پر علاقوں میں پسماندگی، محرومی اور بدامنی میں انتہاء درجہ کا اضافہ ہوا

وزیر اعلی بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد کی درخواست جمع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادی گئی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ تین سال میں جام کمال خان کی خراب حکمرانی کے باعث بلوچستان میں شدید مایوسی، بدامنی، بے روزگاری اور اداروں مزید پڑھیں

سپرہائی وے خادم گوٹھ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک خاتون جاں بحق-قائد آباد پل پرٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

کراچی: سپرہائی وے خادم گوٹھ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک خاتون جاں بحق۔چھیپا ذرائع۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت رانی زوجہ مناک عمر65سال۔چھیپا ذرائع۔ ——————— کراچی:قائد آباد پل پرٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق۔چھیپا ذرائع۔ جاں مزید پڑھیں

آصف رضا بینک سے رقم نکلوا کر باہر نکلاتو گن پوائینٹ پر زبردستی چارلاکھ روپے کی رقم چھین اور مزاحمت پر فائرنگ سے اسے زخمی کردیا

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے) گردونواح میں ڈکیتی،چوری اور راہزنی کی مختلف وارداتوں میں ڈاکوؤں نے شہریوں کو نقدی،موٹر سائیکل،موبائل فون و دیگر قیمتی سامان سے محروم کردیا۔ مصطفے آبا د کے علاقے میں آصف رضا نجی بینک سے رقم نکلوا کر باہر نکلاتو تین نے گن پوائینٹ پر زبردستی چارلاکھ روپے کی رقم مزید پڑھیں

ملکی سلامتی پل صراط پر اور نورا کشتی ! ………….

قادر خان یوسف زئی کے قلم سے ————————– انتخابی اصلاحات میں الیکڑونک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کو شامل کرنے کے معاملہ زندگی اور موت کا مسئلہ بنا لیاگیاہے، حکمران جماعت جیسے طے کرچکی کہ کچھ بھی ہوجائے، 2023 کے الیکشن ای وی ایم کے ذریعے ہی ہوں گے۔ وفاقی وزیرریلوے کا جذباتی بیان ہو مزید پڑھیں

جوکہ کام حکومت سند ھ اور اس کے اداروں کو کرنا چاہئے وہ ہم کررہے ہیں قیس منصور شیخ

انسان دوست ویلفیئر ایسوسی ایشن کی یوسف گوٹھ میں آوارہ کتوں کو پکڑنے کی دو روزہ مہم کا آغاز کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسان دوست ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے یوسف گوٹھ اور اس سے ملحقہ آبادیوں سے آوارہ کتوں کو پکڑ کر شہر سے باہر منتقل کرنے کی دو روزہ مہم کاآغازمنگل کے روز شروع مزید پڑھیں