تھانوں کا سرپرائز وزٹ،تھانوں کی انسپکشن کی،تھانوں کے ریکارڈ،حوالات اور فرنٹ ڈیسک پر پینڈنگ درخوستوں کا جائزہ

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے) انسپکٹرجنرل آف پولیس پنجاب راؤ سردار علی کے ویژن کے مطابقڈی پی او قصور عمران کشور کا 07 تھانوں کا سرپرائز وزٹ،تھانوں کی انسپکشن کی،تھانوں کے ریکارڈ،حوالات اور فرنٹ ڈیسک پر پینڈنگ درخوستوں کا جائزہ لیا، کسی شہری سے بدسلوکی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی پی اوقصور کی مزید پڑھیں

کراچی:نادرن بائی پاس خیبر ہوٹل کے قریب گودام میں آگ لگنے سے جھلس کر 03 افراد شدید زخمی

کراچی:نادرن بائی پاس خیبر ہوٹل کے قریب گودام میں آگ لگنے سے جھلس کر 03 افراد شدید زخمی۔چھیپا ذرائع۔ زخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیاجارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔ زخمی ہونے والوں کی شناخت ثناء اللہ ولد عبیداللہ عمر 22سال،حق نواز ولد ناظم عمر 26سال،رحمت ولد شیر محمد عمر27سال۔چھیپا ذرائع۔ چھیپا مزید پڑھیں

پٹرول پمپ مالکان نے پٹرول مہنگا ہونے کی خبر سن کر مسافروں کو تیل کی سپلائی بند کردی

ساہوکا(نامہ نگار)دیوان صاحب،ساہوکا،جملیرا،کچی پکی اور فتح شاہ کے پٹرول پمپ مالکان نے پٹرول مہنگا ہونے کی خبر سن کر مسافروں کو تیل کی سپلائی بند کردی اہلیان علاقہ نے ڈی سی وہاڑی اور اے سی بوریوالا سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے

آئینی ادارہ کی سالمیت کو خطرہ

ڈاکٹر توصیف احمد خان ———————- دھاندلی رک سکتی ہے، ووٹرکی شناخت خفیہ نہیں رہے گی، ووٹنگ مشین ہیک ہوسکتی ہے، با آسانی ٹیمپر اور سوفٹ ویئر تبدیل کیا جاسکتا ہے، مشین کس کی تحویل میں رہے گی؟ کچھ نہیں بتایا جا رہا۔ اختیارات کا غلط استعمال ہوسکتا ہے، اسٹیک ہولڈرز مطمئن ہیں نہ عوام کا مزید پڑھیں

سید ناصر حسین شاہ کا میڈیا سیل بلاول ہاؤس کراچی کے اسٹاف رکن خادم حسین قائم خانی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا میڈیا سیل بلاول ہاؤس کراچی کے اسٹاف رکن خادم حسین قائم خانی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس اور تعزیتی بیان۔ کراچی ستمبر 15:سید ناصرحسین شاہ نے خادم حسین قائم خانی اور انکے اہلِ خانہ سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس اور تعزیت کا مزید پڑھیں