انشورنس انڈسٹری میں شفافیت بہتری کی ضامن ہے، ڈی جی انشورنس محتسب

ڈی جی انشورنس محتسب مبشرنعیم صدیقی نے کہاہےکہ انشورنس انڈسٹری میں شفافیت بہتری کی ضامن ہےجبکہ انشورنس کمپنیوں سے وابستہ عہدیداران کاکہناہےکہ سرکاری سطح پر انشورنس کو لازمی قراردینے سے انڈسٹری ترقی کرے گی۔گزشتہ روزصدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی ہدایات پر وفاقی انشورنس محتسب سیکریٹریٹ میں ’’انشورنس انڈسٹری کی ترقی‘‘ کے حو الے سے ایک مزید پڑھیں

خالد تواب اور منیر ٹولے کے کارنامے ایف پی سی سی آئی کے لئے بدنامی کا باعث ہیں – ترجمان

خالد تواب اور منیر ٹولے کے کارنامے ایف پی سی سی آئی کے لئے بدنامی کا باعث ہیں – ترجمان کراچی (پ ر) – فیڈریشن آف پا کستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے حوالے سے شائع شدہ یو بی جی کے سرپرست ایس ایم منیر کے ایک بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے بزنس مین مزید پڑھیں

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈلسٹ سے نہ نکالنے کا ایک اور جواز دیدیا

لندن (مرتضیٰ علی شاہ) برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ ریڈلسٹ ممالک کی فہرست کا جائزہ لینے سے قبل پاکستان میں ٹیسٹنگ کی کم شرح اور جینومک سرولنس کا نہ ہونا باعث تشویش ہے۔ معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے جاری کوششوں کا جائزہ لیا۔ مذکورہ مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ جیل راجن پور میں اسیران کی تعلیم بالغاں کے لیے سپرنٹنڈنٹ جیل اور ڈپٹی سپر یٹنڈٹ جیل غلام محی الدین کی خصوےصی کاوش سے لٹریسی ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے پانچ اور NCHDکی طرف سے دو سینٹر قائم کیے گئے

راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ جیل راجن پور میں اسیران کی تعلیم بالغاں کے لیے سپرنٹنڈنٹ جیل اور ڈپٹی سپر یٹنڈٹ جیل غلام محی الدین کی خصوےصی کاوش سے لٹریسی ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے پانچ اور NCHDکی طرف سے دو سینٹر قائم کیے گئے. افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی جناب سردار اویس خان دریشک تھے جنہوں مزید پڑھیں

سندھ میں تین لاکھ اسپیشل بچے = 3653 معذور بچے – 66اسکول-126اسامیان خالی

سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں معذور بچوں کی تعلیم کی فراہمی کے لیئے اسپیشل سیکریٹری محکمہ تعلیم سے پچھلے پانچ سال میں ملنے والے بجٹ کا ریکارڈ اور سیکریٹری اسپیشل ایجوکیشن، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو اسپیشل ایجوکیشن کے اسکولوں کا وزٹ کر کے ایک ماہ میں ویڈیوز اور تصاویر کے ساتھ تفصیلی رپورٹ مزید پڑھیں