اے پلس کیٹیگری کا حق دار ہوں، کامران اکمل

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا ہے کہ سارا ڈومیسٹک سیزن کھیلتا ہوں، اے پلس کیٹیگری کا حق دار ہوں ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ حاصل نہ کرنے والے کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے رابطہ کیا تھا۔ کرکٹر کامران اکمل نے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر وزیر بلدیات سندھ سیدناصرحسین شاہ نے محکمہ بلدیات سمیت تمام متعلقہ اداروں کے عملے کو الرٹ رہنے کی ہدایت

محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر وزیر بلدیات سندھ سیدناصرحسین شاہ نے محکمہ بلدیات سمیت تمام متعلقہ اداروں کے عملے کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی بلدیاتی اداروں، محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، سندھ سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ بورڈ، کراچی واٹر بورڈ، واسا کے عملے کو بارش کے پیش نظر الرٹ رہنے کی مزید پڑھیں

عمر شریف روئے زمین پر ایک ہی ہیں ان کا کوئی نعم البدل نہیں ،یہ ہمارے فرض میں شامل تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ان کا ساتھ دیں،

پاکستان کے نامور اداکار عمر شریف کے علاج کے حوالے سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پریس کانفرنس کا انعقاد پریس کانفرنس میں صوبائی وزیر برائے ثقافت و تعلیم سید سردار علی شاہ،ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب ،صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ اور عمر شریف کے صاحبزادے جواد عمر کی بریفنگ کراچی ( ) مزید پڑھیں

محمد عامر کا پی سی بی ڈومیسٹک کنٹریکٹ لینے سے انکار

فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ڈومیسٹک کنٹریکٹ لینے سے انکار کردیا۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں محمد عامر نے کہا کہ پی سی بی نے بغیر پوچھے مجھے ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں پی سی بی کا ڈومیسٹک کنٹریکٹ نہیں مزید پڑھیں

بھارت کو ہرانے کا ٹارگٹ سیٹ کر لیا ہے، حسن علی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ بھارت کو ہرانے کا ٹارگٹ سیٹ کر لیا ہے، کوئی کچھ دیکھے نہ دیکھے لیکن بھارت پاکستان کا میچ ضرور لوگ دیکھتے ہیں۔ راولپنڈی میں فاسٹ بولر حسن علی نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بطور کھلاڑی کہہ سکتا ہوں کہ مزید پڑھیں