وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کا وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر اور چیئرمین نیپرا کو خط

آئی جی سی ای پی 2021 سے 2030 کے بارے میں تحفظات کا اظہار۔ منصوبے میں سستی بجلی منصوبوں کے اصولوں پر عمل کے بجائے مہنگے منصوبوں کو شامل کیا گیا ہے۔امتیاز شیخ۔ کراچی 15 ستمبر ۔وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر اور چیئرمین نیپرا کو خط لکھا ہے مزید پڑھیں

نتائج تو ینیورسٹیوں کے خراب تھے، کیا ان کے وائس چانسلرز سے بھی پوچھا گیا؟

نتائج تو ینیورسٹیوں کے خراب تھے، کیا ان کے وائس چانسلرز سے بھی پوچھا گیا؟ نتائج تو ینیورسٹیوں کے خراب تھے، کیا ان کے وائس چانسلرز سے بھی پوچھا گیا؟ اسلام آباد ہائیکوٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ کیا ریفارمز کا مقصد صرف چیئرمین ایچ ای سی کو ہٹانا تھا؟ نتائج تو مزید پڑھیں

ہمسائے کے گھر سے برف لینے کیلئے گئی کہ راستے میں سفاک ملزم عمران عرف مانی ولد راجہ نے اسے ورغلاء پھسلاء کراپنے گھر کے کمرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

قصور:(میاں خلیل صدیق آرائیں سے) بھسر پورہ قصور میں اوباش نے محلے کی نو سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی، ورثاء کا واقعہ کے خلاف احتجاج۔ پولیس تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ بھسر پورہ کی طلاق یافتہ مقبولہ بی بی کی نو سالہ بیٹی (ش)اپنے ہمسائے کے گھر سے برف لینے کیلئے گئی کہ راستے میں مزید پڑھیں

بیٹی فیکٹر ی سے کام کرکے گھر کو آرہی تھی کہ نامعلوم ملزمان نے میری بیٹی کو زبردستی اغواء کرلیا

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے) گردونواح میں اغواء کی دو مختلف وارداتوں میں ایک لڑکی سمیت دو افراد اغواء مقامی پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔ جمبر کلاں کے رہائشی صابر علی نے پولیس تھانہ پھولنگر میں درخواست دی ہے کہ میری بیٹی فیکٹر ی سے کام کرکے گھر کو آرہی تھی کہ مزید پڑھیں

پاکستان نے ہمیشہ دہشتگردی کیخلاف فرنٹ لائن کا کردار ادا کیا، ضیاء عباس

سینئرسیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن کا کردار ادا کیا ، آٹھ ملکوں کی انٹیلی جنس قیادت کا اجلاس خطے کی صورت حال کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا، انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں