نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

18 سال بعد پاکستان آنے والی نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے بارہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کیے گئے پیغام کے مطابق پہلے ون ڈے میں بابر اعظم ٹیم کی کپتانی کریں گے جبکہ شاداب خان نائب مزید پڑھیں

الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی تنصیب حکومت کا آئندہ الیکشن میں ڈیجیٹل دھاندلی کا منصوبہ ہے۔ انتخابی اصلاحات کے بغیر پائیدار جمہوریت کاقیام ممکن نہیں

لاہور15 ستمبر2021ء امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی تنصیب حکومت کا آئندہ الیکشن میں ڈیجیٹل دھاندلی کا منصوبہ ہے۔ انتخابی اصلاحات کے بغیر پائیدار جمہوریت کاقیام ممکن نہیں تاہم اس کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کا مل بیٹھ کر متفق ہونا بے حد ضروری ہے۔ حکومتی اقدامات مزید مزید پڑھیں

اسکول فرنیچر کی خریداری کا پورا پروسیس آزاد اور خود مختارسینٹرل پروکیومنٹ کمیٹی نے انجام دیا ہے اور اس میں کسی وزیر سمیت کسی کی کوئی مداخلت نہیں ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزراء سعید غنی اور سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ اسکول فرنیچر کی خریداری کا پورا پروسیس آزاد اور خود مختارسینٹرل پروکیومنٹ کمیٹی نے انجام دیا ہے اور اس میں کسی وزیر سمیت کسی کی کوئی مداخلت نہیں ہے۔ اپوزیشن لیڈر کی جانب سے لگائے جانے والے تمام الزامات کو مزید پڑھیں

سید ضیاءعباس شاہ کا محکمہ ہائی ویز ٹنڈو الہیار کے دفتر کا اچانک دورہ

ہائی ویز کے 123 نئے اور پرانے منصوبوں میں سے 29 منصوبے 31 دسمبر 2021 تک مکمل ہوجائے گے۔ ایکسین کی بریفنگ کراچی 15 ستمبر : صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز سید ضیاءعباس شاہ رضوی نے محکمہ ہائی ویز ٹنڈوالہیار کے دفتر کا اچانک دورہ کیا اور افسران و عملے کی حاضری چیک کی۔ اس مزید پڑھیں

ضلع کورنگی کی صفائی ستھرائی اورجمع شدہ کچرا(بیک لوگ)اٹھانے کے لئے تین مہینے کاپلان مرتب دینے کی ہدایت

ضلع کورنگی کی معمولی خراب گاڑیاں فوری ٹھیک کرکے استعمال میں لائی جائیں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ضروری مشینری اور دیگر ریسورس مہیا کرے گا، اجلاس میں فیصلے کراچی()منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ زبیراحمد چنہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں چائنیز کمپنی گینسو کنسٹرکشن انویسٹمنٹ کے عہدیداران مسٹر لی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر آپریشن مزید پڑھیں