وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سندھ سیدناصرحسین شاہ کی زیر صدارت تھر میں پینے کے پانی کی فراہمی کے منصوبوں کے حوالے سے اجلاس

وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سندھ سیدناصرحسین شاہ کی زیر صدارت تھر میں پینے کے پانی کی فراہمی کے منصوبوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ممبر قومی اسمبلی مہیش ملانی، ممبر صوبائی اسمبلی محمد قاسم سومرو، سیکریٹری پبلک ہیلتھ سعید اعوان، ڈپٹی کمشنر تھرپارکر محمد نواز سوہو سمیت محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے اعلیٰ افسران مزید پڑھیں

رفیق آزاد بھی چلے گئے۔ ہمیں خود ہی کچھ کرنا پڑے گا

۔ سہیل دانش —————- میں نے آخری بار انہیں ہل پارک جنرل ہسپتال کے آئی سی یو میں دیکھا تھا وہ نلکیوں میں لپٹا ہوا تھا۔ سارا درد کرب اس کے دل کا سارا اضطراب اس کے چہرے پر ابھر آیا تھا بہت پیارا ساتھی تھا۔وہ اُمنگ وہ حوصلے وہ ارادے اور وہ رنگین خواب مزید پڑھیں

انڈور ڈائننگ رات بارہ بجے تک کھلی رہے گی انڈور شادی بیاہ کی تقریبات کی اجازت دیدی گئی

کورونا ایس او پیز عملدرآمد، و کاروباری اوقات محکمہ داخلہ سندھ کا نیا حکم نامہ جاری تجارتی مراکز رات دس بجے تک کھلے رہینگے نئے کاروباری اوقات کا اطلاق کراچی سمیت سندھ بھر میں ہوگا ہفتے میں صرف ایک دن سیف ڈے ہوگا کراچی میں اتوار اور دیہی سندھ میں جمعہ سیف ڈے کے طور مزید پڑھیں

بھارتی ریاست گجرات اور راجستھان میں موجود ہوا کے کم دباؤ کے اثرات کراچی میں گرمی کی صورت نظر آرہے ہیں

بھارتی ریاست گجرات اور راجستھان میں موجود ہوا کے کم دباؤ کے اثرات کراچی میں گرمی کی صورت نظر آرہے ہیں جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے شہر میں آج مسلسل تیسرے روز بھی شدید گرمی برقرار رہنے کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق،آج شہر میں سمندری ہوائیں بند رہیں گی مزید پڑھیں

فلمسٹار میرا نے معروف کامیڈین عمر شریف کی صحت پر اپنی بڑی تشویش ظاہر کی ہے۔

فلمسٹار میرا نے معروف کامیڈین عمر شریف کی صحت پر اپنی بڑی تشویش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ عمر شریف بہت بڑے اداکار ہیں۔ اس نے ہمیشہ دوسروں کو ہنسانے کے لیے بہت محنت کی۔ انہوں نے عمر شریف کی جلد صحت یابی اور مکمل صحت کے لیے دعا کی۔ مزید پڑھیں