سجاول میں واقع اومنی گروپ کی لاڑ شوگرملزپر کئی سالوں سے مقامی کاشتکاروں کے کروڑوں روپے کی واجبات ہیں

سجاول: سجاول میں واقع اومنی گروپ کی لاڑ شوگرملزپر کئی سالوں سے مقامی کاشتکاروں کے کروڑوں روپے کی واجبات ہیں ، جس کے لئے احتجاج کا اعلان کیاگیاہے ، لاڑ شوگرملزکو چند سال قبل اومنی گروپ نے خریدلیاتھا، لیکن کاشتکاروں کو کروڑوں روپے کی ادائیگی نہیں کی گئی ، جبکہ اومنی گروپ نے کاشتکاروں کاگنازبردستی مزید پڑھیں

سجاول کے سینیئر صحافی اور اسکن اسپیشلسٹ ڈاکٹررامچند لوھانہ کراچی اسپتال میں انتقال کرگئے

سجاول: سجاول کے سینیئر صحافی اور اسکن اسپیشلسٹ ڈاکٹررامچند لوھانہ کراچی اسپتال میں انتقال کرگئے ، انہیں کچھ ہفتے قبل سیورٹائفائیڈ کی وجہ سے کراچی منتقل کیاگیاتھاجہاں پر ونٹیلیٹرپرتھے ، تاہم جانبرنہ ہوسکے ۔ ان کی آخری رسومات سجاول میں شمشان گھاٹ میں اداکی گئیں ، آنجہانی ڈاکتررامچند لوھانہ کی اچانک موت پر مقامی سیاسی مزید پڑھیں

گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنز کا ایک اور اعزاز

سندھ کے ضلع خیر پور میں واقع گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنز (گمس) سال 2020 کے اختتام پر بھی عوام کی صحت اور جان کی حفاظت میں مصروف عمل رہا۔ گمس میں سال کے آخری دن دو خواتین کی جان بچائی گئی جن میں سے ایک حاملہ خاتون کورونا وائرس کے ساتھ سانس کی مزید پڑھیں

پاک سرزمین پارٹی اورسیز کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام

پیپلزپارٹی سندھ کے لئے کینسر کی شکل اختیار کر چکی ہے* پی ٹی آئی نے کراچی کی غلط مردم شُماری کو تسلیم کر کے کراچی دشمن اقدام کیا ہے *ایم کیو ایم رہنماؤں نے اپنے زاتی مفادات کے تحفظ کیلئے کراچی والوں کو بھینٹ چڑھا دیا ہے جبکہ پیپلز پارٹی اپنے تعصب میں کراچی والوں مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی ریاض ریجن کی جانب سے شہید جمھوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی 13ویں برسی کی تعزیتی ریفرنس کا زوم پر انعقاد کیا گیا

پاکستان پیپلزپارٹی ریاض ریجن کی جانب سے شہید جمھوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی 13ویں برسی کی تعزیتی ریفرنس کا زوم پر انعقاد کیا گیا مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے صدر تصور حسین چودھری نے کہا کہ محترمہ نے جمہوریت کی بحالی کے لیے اپنی جان قربان کی اور ان کی سوچ تھی مزید پڑھیں