پاکستان پیپلزپارٹی ریاض ریجن کی جانب سے شہید جمھوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی 13ویں برسی کی تعزیتی ریفرنس کا زوم پر انعقاد کیا گیا

پاکستان پیپلزپارٹی ریاض ریجن کی جانب سے شہید جمھوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی 13ویں برسی کی تعزیتی ریفرنس کا زوم پر انعقاد کیا گیا

مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے صدر تصور حسین چودھری نے کہا کہ محترمہ نے جمہوریت کی بحالی کے لیے اپنی جان قربان کی اور ان کی سوچ تھی کہ (وڈیو کلپ)
تقریب سے ریاض ریجن کے صدر احسن عباسی کا کہنا تھا کہ محترمہ کو پاکستان انے سے پہلے ہی دھمکایا جارہا تھا لیکن محترمہ بی بی شہید نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے پاکستان ائی اور سانحہ کارساز جیسے واقعہ نے بھی بی بی شہید کے حوصلے پست نہیں کییے اور محترمہ نے شہادت دے کر پاکستان میں جمہوریت کو بحال کیا
دیگر مقررین میں اسحاق میمن،
وسیم ساجد، عابد حسین اعوان، فرح احسن، ریاض راٹھور، یونس ابوغالب، ملک بخت محمد، شریف بلوچ بھٹو کے علاوہ مختلف سیاسی، سماجی، مذھبی اور صحافتی تنظیم سے وابسطہ کمیونٹی کے لوگوں نے شرکت کر کے شھید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا اور آخر میں سانحہ کارساز اور بی بی شھید کے ساتھ شھید ھونے والے تمام کارکنوں کے درجات بلند کرنے اور بخشش کے لیئے خصوصی دعا کی گئی


سعودی عرب (ناظم علی عطاری)