سجاول کے سینیئر صحافی اور اسکن اسپیشلسٹ ڈاکٹررامچند لوھانہ کراچی اسپتال میں انتقال کرگئے

سجاول: سجاول کے سینیئر صحافی اور اسکن اسپیشلسٹ ڈاکٹررامچند لوھانہ کراچی اسپتال میں انتقال کرگئے ، انہیں کچھ ہفتے قبل سیورٹائفائیڈ کی وجہ سے کراچی منتقل کیاگیاتھاجہاں پر ونٹیلیٹرپرتھے ، تاہم جانبرنہ ہوسکے ۔ ان کی آخری رسومات سجاول میں شمشان گھاٹ میں اداکی گئیں ، آنجہانی ڈاکتررامچند لوھانہ کی اچانک موت پر مقامی سیاسی وسماجی ،صحافی رہنمائوں ، شفیع اللہ میمن ، ودیگر کی جانب سےگہرے رنج کا اظہارکیاگیاہے جبکہ تعزیت کا سلسلہ جاری ہے