صادق آباد میں بارش کی بوندیں

صادق آباد میں بارش کی بوندیں ابھی گر رہی تھی۔وہ گلی کے کونے پر پہنچ کر وہ ٹھٹک گیا۔ اس بزرگ کو اس نے گزشتہ روز بھی ایک ٹوٹی پھوٹی میز پر کچھ سبزی اور چند قسم کےفروٹ فروخت کے لئے سجائے دیکھا تھا اور دوبارہ دیکھے بغیر گاڑی گلی میں گھر کی طرف موڑ مزید پڑھیں

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا پہلا گھر اسلام آباد میں تعمیر

جدید ٹیکنالوجی سے یہ گھر سات دن میں تعمیر کیا جا سکتا ہے۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر عامر ضیاء پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم منصوبے کا پہلا گھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعمیر کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت کم آمدنی والے مزید پڑھیں

میں کسی کا غلام یا نوکر نہیں، اگر عمران خان کے بیٹے یا بھائی کو لیڈر ماننا پڑے تو ایسی سیاست پر لعنت

فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ میں کسی کا غلام یا نوکر نہیں، اگر عمران خان کے بیٹے یا بھائی کو لیڈر ماننا پڑے تو ایسی سیاست پر لعنت بھیجوں گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے ملتان ریلی میں مریم نواز اور آصفہ بھٹو کی تقاریر پر تنقید کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے بھیجی گئی سمری پر وزیراعظم سے مشاورت کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے یکم دسمبر سے سوائے ہائی اسپیڈ مزید پڑھیں

عادل صدیقی کی اہلیہ، بھائی اور برادر نسبتی بھی کورونا سے متاثر

رپورٹ: اعجاز احمد کورونا وائرس کی وباء کے باعث جہاں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما و سابق صوبائی وزیر عادل صدیقی لقمہ اجل بن گئے، وہیں ان کی اہلیہ اور دیگر قریبی عزیز بھی اس وائرس کا شکار ہوکر اس وقت بھی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ مرحوم کے خاندانی ذرائع مزید پڑھیں