ثانیہ اور شعیب کی مداحوں کو سالِ نو کی مبارکباد

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے نیو ایئر پر مداحوں کو پیغام دیا۔ شعیب اور ثانیہ نے مداحوں کو سال نو کی مبارکباد دی اور اپنے پیغام میں کہا کہ مضبوط اور صحت مند رہیں۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ یہ سال سب کے مزید پڑھیں

کراچی ۔۔بحریہ ٹاؤن سیکورٹی کو سلام ڈاکو کو گرفتار کرکے بحریہ کے رہائشیوں کے دل جیت لیے۔۔۔

کراچی ۔۔بحریہ ٹاؤن سیکورٹی کو سلام ڈاکو کو گرفتار کرکے بحریہ کے رہائشیوں کے دل جیت لیے۔۔۔ بحریہ ٹاؤن انتظامیہ اور بحریہ سیکورٹی اکثر تنقید کا نشانہ بنتے رہے ہیں کبھی تو کوئی وجہ ہوتی ہے اور کبھی کبھار بلاوجہ بھی تنقید کا نشانہ رہتے ہیں۔ لیکن گذشتہ روز بحریہ ٹاؤن سیکورٹی نے اپنی پروفیشنل مزید پڑھیں

پی سی بی ایوارڈز 2020 کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سال 2020 کے پی سی بی ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے، بابراعظم، محمد حفیظ اور شاہین شاہ آفریدی تین مختلف کٹیگریز میں شارٹ لسٹ ہوئے ہیں۔ ایوارڈز جیتنے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کل کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نامزدگیوں کا اعلان مزید پڑھیں

اتحادتنظیمات مدارس دینیہ،سیاسی ومذہبی جماعتوں کے قائدین نے وقف املاک ایکٹ کو مسترد کرتے ہوئے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(31دسمبر 2020)اتحادتنظیمات مدارس دینیہ،سیاسی ومذہبی جماعتوں کے قائدین نے وقف املاک ایکٹ کو مسترد کرتے ہوئے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کردیا،وقف کرنے والے شخص کے لیے سہولتیں پیدا کرنے کے بجائے رجسٹریشن کے نام پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئی ہیں ،مدارس ومساجدکوغیر ملکی قوتوں کی ایما پر کسی قسم کی دہشت گردی،منی مزید پڑھیں

لانگ مارچ کے شرکاء پر اوباوڑو میں تشدد اور خواتین کی بے حرمتی کے خلاف سجاول میں نوجوان اتحاد کی جانب سے پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

سجاول: گمشدہ افراد کی بازیابی کے لئے اسلام آباد جانے والے لانگ مارچ کے شرکاء پر اوباوڑو میں تشدد اور خواتین کی بے حرمتی کے خلاف سجاول میں نوجوان اتحاد کی جانب سے پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کرکے نعرے بازی کی گئی ، مظاہرین ایاز میمن ،زاھد حسن ، لیاقت جماری ، واحد بھان مزید پڑھیں