ایف پی سی سی آئی کے انتخابات- یونائٹیڈ بزنس گروپ کے صدارتی امیدوار خالدتواب اور بزنس مین پینل کے امیدوار ناصرحیات مگوں کے درمیان مقابلہ 178-178 ووٹوں کےساتھ برابر ہوگیا

کراچی(کامرس رپورٹر)ایف پی سی سی آئی کے سالانہ انتخابات برائے2021 میں یونائٹیڈ بزنس گروپ کے صدارتی امیدوار خالدتواب اور بزنس مین پینل کے امیدوار ناصرحیات مگوں کے درمیان مقابلہ 178-178 ووٹوں کےساتھ برابر ہوگیا معرکہ سر کرلیا،اب یہ فیصلہ عدالت سے ہوگا کیونکہ تین ووٹ عدالتی حکم پربیلٹباکس میں سربمہر کردیئے گئے۔برسر اقتدار گروپ بزنس مزید پڑھیں

پاسپورٹ منسوخ ہوا تو نواز شریف کے پاس کیا راستہ ہوگا؟

بشیر چوہدری -اردو نیوز، اسلام آباد —————————– برطانیہ میں امیگریشن قوانین کے ماہر پاکستانی وکلا کے مطابق پاکستان کی حکومت کی جانب سے نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے یا نیا پاسپورٹ جاری نہ کرنے کی صورت میں بھی نواز شریف برطانیہ میں قانونی طور پر قیام کر سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ’جب تک مزید پڑھیں

نابینا افراد کی فلاحی تنظیم اماں ویلفٸیر ایسوسی ایشن کی جانب سے نابینا افراد میں 100 گرم بستر اور 3 بچیوں کا جہیز تقسیم

ریاض(ثناء بشير) نابینا افراد کی فلاحی تنظیم اماں ویلفٸیر ایسوسی ایشن کی جانب سے نابینا افراد میں 100 گرم بستر اور 3 بچیوں کا جہیز تقسیم کیا گیا۔ سعودیہ میں مقیم سماجی شخصیت ثروت علوی اور انرجی گروپ کی صدر بنت کوثر کے تعاون سے نابینا افراد کی مقامی فلاحی تنظیم کی جانب سے تقریب مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مکتبہ دارالسلام کے مدیر عبدالمالک مجاہد کے صاحبزادے  عبدالرحمن مجاہد کے دعوت ولیمہ کی تقریب منعقد ہوئی

ریاض (   ثناء بشير   ) سعودی عرب میں مکتبہ دارالسلام کے مدیر عبدالمالک مجاہد کے صاحبزادے  عبدالرحمن مجاہد کے دعوت ولیمہ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں اعلی سعودی شخصیات کے علاوہ سفارت خانہ پاکستان کے افسران سمیت کیمونٹی ممبران کی بڑی تعداد موجود تھی جبکہ عبدالمالک مجاہد کے سمدھی چوہدری خالد محمود وڑائچ سمیت مزید پڑھیں