بیٹے کی غلطی نے ماں کی جان لے لی، پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

تفصیل کے مطابق آج صبح سعید آباد سیکٹر 12A کے رہائشی 24 سالہ واجد سے پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چل گئی۔ پستول سے نکلنے والی گولی واجد کی ماں بنام رانی کے پیٹ میں لگی جس سے وہ موقع پر دم توڑ گئی۔ تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ پستول واجد کے بڑے بھائی مزید پڑھیں

منشیات فروشی میں ملوث ملزم عنایت علی گرفتار

ایس ایچ او سہراب گوٹھ ریاض احمد بھٹو کی سربراہی میں پولیس پارٹی کی کارروائی دوران گشت منشیات فروشی میں ملوث ملزم عنایت علی ولد محمد عثمان کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پاؤ اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی ہے پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 861/2020 مزید پڑھیں