اایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرزآباد کے عہدیداران اور آباد الائیڈ پینل کے سرپرست اعلیٰ نے آباد کے سابق چیئرمین محمد عارف یوسف جیوا کو فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز(ایف پی سی سی آئی) کے نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرزآباد کے عہدیداران اور آباد الائیڈ پینل کے سرپرست اعلیٰ نے آباد کے سابق چیئرمین محمد عارف یوسف جیوا کو فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز(ایف پی سی سی آئی) کے نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔الائیڈ پینل کے سرپرست اعلیٰ محسن شیخانی،آباد کے چیئرمین فیاض مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو زرداری کی نئے سال کے جشن کے حوالے سے ٹویٹر پر اہم اپیل

شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی نئے سال کے جشن کے حوالے سے ٹویٹر پر اہم اپیل آج شب بارہ بجے جب نئے سال کا آغاز ہو، جشن منانے کے لئے ہوائی فائرنگ کے عمل میں حصہ نہ لیں، آصفہ بھٹو زرداری ہوائی فائرنگ کے دوران چلائی جانے والی مزید پڑھیں

عارف یوسف جیوا کو نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

فیڈریشن کے انتخابات میں عارف یوسف جیوا کو نائب صدر منتخب ہونے پر ملک بھر سے مبارکبادیں وصول ہورہی ہیں ۔ممتاز بریڈر اور آباد کے سابق چیئرمین عارف یوسف جیوانے ایف پی سی سی آئی کے انتخابات برائے سال 2019 میں ایسوسی ایشن کلاس میں نائب صدر کا انتخاب جیتا ہے جس پر تاجر برادری مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ایک بار پھر اپنی توپوں کا رخ مریم نواز کی جانب کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ راجکماری دلیر آدمی کی بیٹی ہےجو مشکل پر دم دبا کربھاگ جاتا ہے، لاڈلی بتائے مودی کو گھربلا کرپگڑیاں پہنانے والا واپس کب آرہا ہے؟، راجکماری کرپشن کےگاڈ فادر کو بیچارہ اور معصوم پیش کرتی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ راجکماری دلیر آدمی کی بیٹی ہےجو مشکل پر دم دبا کربھاگ جاتا ہے، لاڈلی بتائے مودی کو گھربلا کرپگڑیاں پہنانے والا واپس کب آرہا ہے؟، راجکماری کرپشن کےگاڈ فادر کو بیچارہ اور معصوم پیش کرتی ہیں Jeeveypakistan.com وزیر مزید پڑھیں

کراچی کی ازسر نومردم شماری

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمنٰ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف، پیپلزپار ٹی اور ایم کیو ایم ان تینوں جماعتوں نے بلدیاتی انتخابات کو التواء کرنے پر اتفاق کیا ہوا ہے، یہ کراچی کے عوام کو دھوکا دے کر وسائل پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت مزید پڑھیں