بینک 31 دسمبر کو رات 9 بجے تک کھلے رہینگے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق سرکاری وصولی/ ڈیوٹی/ ٹیکس جمع کرنے کے لیے متعلقہ برانچیں کھلی رہیں گی سرکاری وصولی/ ڈیوٹی/ ٹیکس جمع کرنے میں سہولت دینے کے لیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن (ایس بی پی بی ایس سی) کے فیلڈ آفسز اور نیشنل بینک آف پاکستان مزید پڑھیں

صارفین کو سستی بجلی فراہم کرنے کے لئے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پر کام جاری

وزیر اعظم عمران خان نے صارفین کو سستی بجلی فراہم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ توانائی کا شعبہ ملکی معیشت کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے‘ایم ایل ون منصوبے سے ملک میں بین الاقوامی معیار کا جدید مواصلاتی ڈھانچہ تیار ہوگا ، ایم ایل مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے زیر اہتمام پاکستان کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی 13 ویں برسی منائی گئی

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے زیر اہتمام پاکستان کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی 13 ویں برسی منائی گئی. جس کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے سینٸر نائب صدر محمد ریاض راٹھور نے کی جبکہ مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے جنرل مزید پڑھیں

غیر سرکاری تنظیموں میں مقامی لوگوں کی تقرری اولین ترجیح پر ہونی چاہئے۔ ریاض حسین لغاری ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سجاول

غیر سرکاری تنظیموں میں مقامی لوگوں کی تقرری اولین ترجیح پر ہونی چاہئے۔ ریاض حسین لغاری ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سجاول سجاول: بدھ ، 30 دسمبر ، 2020: (ہینڈ آؤٹ): ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اول سجاول ، ریاض حسین لغاری نے ضلعی سجاول میں اپنے منصوبوں پر عمل درآمد کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں (این جی مزید پڑھیں

جنرل پرویز مشرف کے دورِ میں خواجہ صاحب کو لمبا عرصہ اٹک قلعے میں قید رکھا گیا

خواجہ محمد آصف کو اِس صاحبِ اقتدار کا شکریہ ادا کرنا چاہئے جس نے اُن کی گرفتاری کیلئے بار بار فریاد کی تھی۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ صاحبِ اقتدار تو گرفتاری کیلئے حکم دیتا ہے، فریاد تو مظلوم لوگ کرتے ہیں تو پھر میں نے فریاد کا لفظ کیوں استعمال کیا؟ آپ بالکل مزید پڑھیں