چین میں کاربن جذب کرنے والے پائلٹ پرا جیکٹ

اعتصام الحق ثاقب سال 2030 تک کاربن پیک اور سال 2060 تک کاربن غیر جانبداری حاصل کرنے کے چین کے دو اہداف کو حاصل کرنے کے لئے، چین میں توانائی کے ادارے اخراج کو کم کرنے کے لئے کاربن کو جذب کرنے ،اس کے استعمال اور اسٹوریج کی ٹیکنالوجی (سی سی یو ایس) کا استعمال مزید پڑھیں

ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ سے نکال دیا۔

یہ اعلان ناروے کی پولیس سیکورٹی سروس کی تازہ ترین رپورٹ میں کیا گیا۔ کامیاب سفارتکاری کے بعد ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ کی لسٹ سے نکال دیا۔پاکستان کو کامیاب سفارت کاری کا ایک اور ثمر مل گیا، ناروے نے پاکستان کو اپنی نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ کی لسٹ سے نکال دیا ہے، یہ مزید پڑھیں

سطح زمین سے 700 کلو میٹر نیچے ایک بڑا سمندر دریافت

سائنسدانوں نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہےکہ سطح زمین سے 700 کلومیٹر نیچے ایک بہت بڑ ا سمندر موجود ہے۔ سائنسدانوں کا یہ انکشاف سننے میں بالکل کسی سائنس فکشن ناول کی کہانی لگتی ہے کیونکہ فرانس کے 19 ویں صدی کے معروف ناول نگار یولز ورن (Jules Verne) نے اپنے ایک ناول مزید پڑھیں

شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملہ، سینیئر کمانڈر سمیت 8 افراد جاں بحق۔

اسرائیل کے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے سفارتخانے پر میزائل حملے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس میں متعدد سفارتکار بھی شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں عمارت تباہ ہوگئی۔ میڈیا کا کہنا مزید پڑھیں

فرانس میں ماہ مقدس کے دوران بھی مساجد کی بے حرمتی۔

فرانس میں ماہ مقدس کے دوران بھی مساجد کی بے حرمتی۔ مساجد کی بے حرمتی کی وجہ سے مسلم برادری میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ فرانس میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ رمضان المبارک میں مساجد کی بے حرمتی کی جارہی ہے جس کی وجہ سے مسلم برادری میں شدید غم و مزید پڑھیں