پیوٹن کی سالگرہ، رُوس کا ہائپرسپر سانک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کا تحفہ

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن کی سالگرہ کے موقع پر رُوس نے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف ویلیری گراسیموف نے بدھ کو ویڈیو لنک کے ذریعے صدر ولادیمر پیوٹن کو ہائپر سونک کروز میزائل کا تجربہ کامیاب ہونے کی اطلاع دی۔ مزید پڑھیں

ہیری و میگھن، ملالہ کے ساتھ گرلز ایجوکیشن کے عالمی دن پر ورچوئل چیٹ میں شرکت کرینگے

شاہی خاندان سے الگ ہوکر امریکا میں مقیم پرنس ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل، لڑکیوں کی تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے ساتھ ایک ورچوئل مذاکرے میں شرکت کریں گے۔ 36 سالہ ڈیوک پرنس ہیری اور 39 سالہ ڈچز آف مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد3 کروڑ63 لاکھ سے تجاوزکرگئی

دنیا بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں ، متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 63 لاکھ 94 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ مہلک وبا سے اب تک 10 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا سے متاثرہ ممالک کی عالمی فہرست میں تاحال مزید پڑھیں

چینی صدر کا پاک چین دوستی کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ

چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے خط میں وزیراعظم عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور چینی صدر نے پاکستان اور وزیراعظم کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ چین اور پاکستان کی دوستی دن بدن مضبوط ہو رہی ہے،پاکستان چین کی مثالی دوستی ہے،دونوں مزید پڑھیں

شریف فیملی کو احتساب کی آڑ میں نشانہ بنانا موجودہ حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے-مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی صدر ملک منظور اعوان

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب مرکز کے زیراہتمام دارلحکومت ریاض میں پریس کا انعقاد کیا گیا جس میں عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی صدر ملک منظور اعوان نے کہا کہ شریف فیملی کو مزید پڑھیں