پیوٹن کی سالگرہ، رُوس کا ہائپرسپر سانک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کا تحفہ

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن کی سالگرہ کے موقع پر رُوس نے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف ویلیری گراسیموف نے بدھ کو ویڈیو لنک کے ذریعے صدر ولادیمر پیوٹن کو ہائپر سونک کروز میزائل کا تجربہ کامیاب ہونے کی اطلاع دی۔

سالگرہ کے موقع پر روس کی جانب سے یہ کامیاب میزائل تجربہ پیوٹن کو تحفہ کہا جارہا ہے

Courtesy jang