عجمان،پاکستانی فنکار، بنے کرکٹر ز ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے، سعود کی دھواں دھار بیٹنگ ، علی قُلی مرزا کے گیت اور کپتان فیصل قریشی کا ویرات کوہلی والا ہئیر اسٹائل۔۔۔

رپورٹ : خالد فرشوری —– متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں برقی قمقموں سے جگمگاتا ایڈن گارڈنر کرکٹ گراونڈ دلکش منظر پیش کر رہا تھا پاکستانی فلموں اور ٹی وی کے سُپر اسٹارز کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ کو دیکھنے کے لئے یو اے ای کی مختلف ریاستوں سے پاکستانیوں کی بڑی تعداد مزید پڑھیں

گڑگاوں میں نمازجمعہ کے دوران شرانگیزی

معصوم مرادآبادی ———- راجدھانی دہلی سے متصل گڑگاؤں شہرمیں گزشتہ کئی ہفتوں سے نمازجمعہ کے دوران خلل ڈالنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔گڑگاؤں ہریانہ کا ایک صنعتی شہر ہے ، جہاں بڑی تعداد میں مسلمان فیکٹریوں اورملٹی نیشنل کمپنیوں کے دفتروں میں کام کرتے ہیں۔انھیں جمعہ کی نماز ادا کرنے میں خاصی دشواری پیش آرہی مزید پڑھیں

کویتی شوہر کی موت کے بعد شہریت حاصل کرنے کے لیے کویتی شہری کی بیوہ کے حق پر غور (کویت )

کویتی شوہر کی موت کے بعد شہریت حاصل کرنے کے لیے کویتی شہری کی بیوہ کے حق پر غور (کویت ) پارلیمانی “داخلہ اور دفاع” نے کویتی بیوی کی 10 سال کی خواہش کے اعلان پر بحث کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے اسے ایک مسودہ کے بارے میں حکومت کی تحریری رائے اور مزید پڑھیں

پاکستان قونصلیٹ جدہ اور پی جے ایف، پاکبان کی ٹیم کا دوستانہ کرکٹ میچ

امیر محمد خان ———— پاکستان قونصلیٹ جدہ اور پی جے ایف، پاکبان کی ٹیم کا دوستانہ کرکٹ میچ پاکستان کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی ؑعثمان حاجی عبدالحمید نے میچ کے تمام انتظامات کئے، سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کا بھر پور تعاون اسوقت پاکستان کی قومی ٹیم کی اعلی کارکردگی نے T-20 میں دنیا مزید پڑھیں

بھارت کے خلاف اگر میچ فکسنگ ثابت ہوئی تو اسلامی قانون کے مطابق افغان کھلاڑیوں کو سزا دینگے

کابل (جہانزیب راشد) بھارت کے خلاف اگر میچ فکسنگ ثابت ہوئی تو اسلامی قانون کے مطابق افغان کھلاڑیوں کو سزا دینگے، تفصیلات کیمطابق ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد کی جیوے پاکستان کے نمائندہ خصوصی اسلام آباد جہانزیب راشد سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ حالات کا باریک بینی سے جائزہ لیا مزید پڑھیں