بھارت کے خلاف اگر میچ فکسنگ ثابت ہوئی تو اسلامی قانون کے مطابق افغان کھلاڑیوں کو سزا دینگے

کابل (جہانزیب راشد)
بھارت کے خلاف اگر میچ فکسنگ ثابت ہوئی تو اسلامی قانون کے مطابق افغان کھلاڑیوں کو سزا دینگے،
تفصیلات کیمطابق ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد کی جیوے پاکستان کے نمائندہ خصوصی اسلام آباد جہانزیب راشد سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ حالات کا باریک بینی سے جائزہ لیا جارہا ہے۔تحقیقات کا اغاز کردیاہے اور وڈیوز کی مدد سے ہم بہت جلد کسی نتیجے پر پہنچنے کے بعد قانون کے مطابق کھلاڑیوں کو سخت سے سخت سزا دینگے ۔ افغانستان کی ہار سے افغان شائقین کرکٹ کے جزبات مجروح ہوئے ہیں ۔