ملازمین کے لیے کام کے اوقات میں کمی کی تجویز پیش

موجودہ قانون کے مطابق پبلک سیکٹر کے ملازمین کو ہفتے میں دو چھٹیاں جو کہ جمعہ اور ہفتہ کو دی جاتی ہیں۔ کویت : 18 نومبر- کام کے اوقات یا کام کے دنوں کو کم کر کے 4 دن فی ہفتہ کرنے کی تجویز پیش کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق رکن پارلیمنٹ محمد الحویلہ نے مزید پڑھیں

کویت میں بیلجیم کے سفیر نے کنگز ڈے منایا

ڈپلومیٹ نیوز — کویت میں بیلجیم کے سفیر نے کنگز ڈے منایا – ناصر الحین، معاون وزیر خارجہ برائے یورپی امور مہمان خصوصی تھے۔ کویت: (طارق اقبال) کنگز ڈے کے موقع پر کویت میں بیلجیئم کے سفیر مارک ٹرینٹیسو نے اپنی رہائش گاہ پر ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ ناصر الحین، معاون وزیر خارجہ برائے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے افراد جوکہ اپنی قابلیت اور ماہرانہ صلاحیتوں کو بروکارلاتے ہوئے قوم اور وطن کا فخر بنتے رہے ہیں۔ایسے ہی عظیم اور باعث افتخار اشخاص میں سعودی عرب منطقہ شرقیہ میں مقیم “ڈاکٹر سید محمد ظفیر” قابل زکر ہیں

سعودی عرب (لینا خان ) دنیا بھر میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے افراد جوکہ اپنی قابلیت اور ماہرانہ صلاحیتوں کو بروکارلاتے ہوئے قوم اور وطن کا فخر بنتے رہے ہیں۔ایسے ہی عظیم اور باعث افتخار اشخاص میں سعودی عرب منطقہ شرقیہ میں مقیم “ڈاکٹر سید محمد ظفیر” قابل زکر ہیں۔جن کے اعزاز میں پاکستانی مزید پڑھیں

پاکستان فورم منطقہ الشرقیہ کے زیرِ اہتمام الخبر کے مقامی ریسٹورنٹ میں ایک پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا

سعودی عرب (لینا خان) ——- پاکستان فورم منطقہ الشرقیہ کے زیرِ اہتمام الخبر کے مقامی ریسٹورنٹ میں ایک پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سہیل بابر وڑائچ کمیونٹی ویلفیئر اتاشی 1 تھے اس تقریب میں خصوصی طور پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناب ارشد بھٹی اورجوائینٹ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

ملالہ یوسف زئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔ ملالہ یوسف زئی نے اپنے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہیں۔ ملالہ کے شوہر کا کس شعبے سے تعلق ہے؟ اپنے بیان میں نوبیل انعام یافتہ پاکستانی نے کہا کہ آج میری زندگی کا ایک قیمتی دن ہے، عصر مزید پڑھیں