خاتون صارف ریسٹورنٹ کے کچن میں کھانا پکانے پہنچ گئیں

ایک خاتون نے میکڈونلڈ سے کھانا لینے کے لیے تمام حدیں پار کر دیں، خاتون صارف کو ریسٹورنٹ اسٹاف نے بتایا کہ ان کے پاس کچن میں دستانے ختم ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے وہ کھانا نہیں تیار کر رہے۔ یوں خاتون نے معاملہ اپنے ہاتھوں میں لیا اور کھڑکی سے کچن کے اندر مزید پڑھیں

دریائی گھوڑے کا دریا عبور کرتے چیتے پر حملہ

بوٹسوانہ کے علاقے سیلنڈا میں دریا عبور کرنے والے تین چیتوں پر دریائی گھوڑے نے حملہ کر دیا، جانوروں کے حوالے سے کام کرنے والی ایک تنظیم نے ویڈیو شیئر کر دی۔ یوٹیوب پر شیئر کی گئی ویڈیو میں کیپشن دیا گیا کہ یہ ’’ناقابل فراموش لمحہ‘‘ ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مزید پڑھیں

دلہن نے دولہا سے منفرد شرائط پر مبنی کنٹریکٹ پر دستخط کرا لیے

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے جوڑے کو شادی کے لباس میں ایک بڑی سی شیٹ پر درج شرائط پر مبنی کنٹریکٹ پر دستخط کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دلہن کی جانب سے شادی کے بعد جو مزید پڑھیں

قازقستان،48 ہزار سال قبل رہنے والے انسان کی باقیات دریافت

قازقستان میں ایک غار سے سائنسدانوں کو 48 ہزار سال قبل رہنے والے انسان کی باقیات مل گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکستان کے علاقے میں واقع توتیبولک غار سے 48 ہزار سال پہلے رہنے والے ایک شخص کے آثار ملے۔ اس غار کو تلاش کرنے والوں میں اسپین، امریکا، رومانیہ اور قازقستان کے مزید پڑھیں

امریکی خاتون کو 53 برس بعد انگوٹھی مل گئی

امریکی ریاست الاباما سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کئی دہائیوں قبل کالج کی جانب سے ملنے والی انگوٹھی کھو بیٹھی تھیں جو انہیں 53 برس بعد واپس مل گئی ہے۔ 1969 میں کالج سے تعلیم مکمل ہونے کے بعد ڈینا اسکاٹ کو ایک انگوٹھی ملی تھی۔ کیلیفورنیا کی بیریسا جھیل میں تیراکی کے دوران مزید پڑھیں