نیویارک: ایم آر آئی مشین کے قریب جانے والا شخص جان کی بازی ہار گیا

امریکا کی ریاست نیویارک کے ایک اسپتال میں ایک افسوسناک اور چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں 61 سالہ شہری طاقتور مقناطیسی مشین کی کشش کی زد میں آ کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ واقعہ لانگ آئی لینڈ کے علاقے ویسٹبری میں واقع ایک طبی مرکز “نساؤ اوپن ایم آر آئی” میں بدھ مزید پڑھیں

تاریخی ڈائناسور ڈھانچے کی ریکارڈ قیمت 30.5 ملین ڈالر میں نیلامی

دنیا بھر میں دلچسپی کا مرکز بننے والا سریٹو سارس نامی گوشت خور ڈائناسور کا فوسل حیران کن قیمت پر نیلام ہو گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فوسل کو 30.5 ملین امریکی ڈالر میں فروخت کیا گیا — یہ اب تک نیلام ہونے والے تقریباً مکمل ڈائناسور ڈھانچوں میں سب سے قیمتی مزید پڑھیں

دولہے نے شادی کی فوٹو شوٹ کے دوران دلہن کو جان بوجھ کر سوئمنگ پول میں دھکا دے دیا

مصر میں دولہے نے شادی کی فوٹو شوٹ کے دوران دلہن کو جان بوجھ کر سوئمنگ پول میں دھکا دے دیا۔ واقعہ کی تصاویر اور ویڈیو فوٹو گرافر عماد جو نے بنائی، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ دولہا دلہن کو پکڑے ہوئے تھا لیکن اچانک اسے مزید پڑھیں

جاپان میں گالف کورس پر ریچھ کی موجودگی، میچ ملتوی کردیا گیا

جاپان میں ایک گالف ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ اس وقت ملتوی کر دیا گیا جب کورس پر ایک ریچھ نمودار ہو گیا، جو کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران ایسا دوسرا واقعہ تھا۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق، سینڈائی کلاسک گالف کلب کے فرسٹ ٹی کے قریب ایک ریچھ کی موجودگی کے باعث مقابلہ منسوخ مزید پڑھیں

امریکی خاتون نے 4060 جگسا پزل جمع کر کے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

امریکا سے تعلق رکھنے والی لیزا فائرمین نامی خاتون نے 4 ہزار 60 منفرد جگسا پزلز اکٹھے کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ 46 سالہ لیزا کا تعلق ریاست واشنگٹن کے شہر بیلویو سے ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے 2019 میں پزلز جمع کرنے کا شوق اپنایا اور تب مزید پڑھیں