فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر خرم اعجازکمشنر کراچی ڈاکٹر سہیل راجپوت کو فیڈریشن ہا ؤس آمد پر یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں

کرا چی (7 اکتوبر 2020) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر خرم اعجازکمشنر کراچی ڈاکٹر سہیل راجپوت کو فیڈریشن ہا ؤس آمد پر یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پرمیاں زاہد حسین اور دیگربھی مو جو د ہیں۔
———————-
پاکستان تر کی بز نس کونسل کا اجلاس 14اکتو بر 2020 کوایف پی سی سی آئی میں منعقد ہوگا۔

کراچی (7 اکتو بر 2020) پاکستان ترکی جوا ئنٹ بز نس کونسل کا اجلا س 14 اکتو بر2020کو DEIK اور FPCCI مشتر کہ طور پر منعقد کیا جا رہا ہے جس میں فوڈ، مشروبات، انفرا سٹر کچر،ٹیکنالوجی اورمشینر ی کے شعبو ں میں B2B نیٹ ورکنگ میٹنگز ویڈیو لنک کے ذریعے ہو ں گی۔ یہ بات ایف پی سی سی آئی پاکستان تر کی بز نس کو نسل کے چیئر مین امجد رفیع نے کہی۔ انہو ں نے مزید کہاکہ اجلاس کے پہلے سیشن میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں انجم نثار، چیئر مین DEIK تر کی پاکستان بز نس کو نسل احمد سنیگز اوزڈیمیر، ایف پی سی سی آئی پاکستان تر کی بز نس کو نسل کے چیئر مین امجد رفیع، Nail OLPAK صدر برا ئے خارجہ اکنا مک ریلیشن بو رڈ DEIK، اسلا م آباد میں تر کی کے سفیر احسا ن مصطفی یرد کول اور انقر ہ میں پاکستان کے سفیر محمد سا ئر س سجا د قا ضی بھی خطا ب کر یں گے۔ جبکہ دو سرے سیشن میں تر کی اور پاکستان کی جانب سے پاکستان اور تر کی میں کا روبار ی مواقع پر دو Presentations پیشکشیں ہو ں گی۔ بلال خان پا شا استنبول میں پاکستا ن کے قو نصل جنر ل پا کستا ن کی طر ف سےPresentations گے۔