محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرپنجاب نے کوروناوائرس کے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے اعدادوشمارجاری کردیئے ،سیکرٹری صحت علی جان نے اس حوالے سے کہا ہے کہ تمام شہری خاص طور پر کورونا کی مکمل احتیاط کو یقینی بنائیں

لاہور( جنرل رپورٹر  )محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرپنجاب نے کوروناوائرس کے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے اعدادوشمارجاری کردیئے ،سیکرٹری صحت علی جان نے اس حوالے سے کہا ہے کہ تمام شہری خاص طور پر کورونا کی مکمل احتیاط کو یقینی بنائیں ۔ہم صرف ویکسی نیشن اوراحتیاط کے ذریعے ہی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روک سکتے ہیں مزید پڑھیں

یگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ ڈاکٹر محسن شوکت نےکہا ہے کہ انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا قیام 1900میں ذہنی اور نفسیاتی بیماریوں کی علاج گاہ کے حوالے سے ہوا یوں یہ ادارہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے جو پاکستان بننے سے قبل ہی مریضوں کی خدمت پر معمور ہے

لاہور( مدثر قدیر )ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ ڈاکٹر محسن شوکت نےکہا ہے کہ انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا قیام 1900میں ذہنی اور نفسیاتی بیماریوں کی علاج گاہ کے حوالے سے ہوا یوں یہ ادارہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے جو پاکستان بننے سے قبل ہی مریضوں کی خدمت پر معمور ہے ،گزرتے ادوار میں اس ادارے کی اہمیت مزید پڑھیں

صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی علامہ اقبال میڈیکل کالج میں ڈینگی بخارکی کلینیکل مینجمنٹ کے عنوان پرمنعفدہ تربیتی سیشن میں بطورمہمان خصوصی شرکت۔پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسرڈاکٹرعارف تجمل اورایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹرتحسین نے صوبائی وزیرخواجہ سلمان رفیق کااستقبال کیااورپھولوں کاگلدستہ پیش کیا۔

لاہور( جنرل رپورٹر  )صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی علامہ اقبال میڈیکل کالج میں ڈینگی بخارکی کلینیکل مینجمنٹ کے عنوان پرمنعفدہ تربیتی سیشن میں بطورمہمان خصوصی شرکت۔پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسرڈاکٹرعارف تجمل اورایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹرتحسین نے صوبائی وزیرخواجہ سلمان رفیق کااستقبال کیااورپھولوں کاگلدستہ پیش کیا۔اس موقع پر ڈاکٹر محمد ثاقب عزیز ، سی ای مزید پڑھیں

کمشنر لاہور کیپٹن (ر)محمد عثمان نے سرلنکن اور ڈبلیو ایچ او ڈیلیگیشن کے ہمراہ سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی کا دورہ کیا اور مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ا

لاہور( جنرل رپورٹر ) کمشنر لاہور کیپٹن (ر)محمد عثمان نے سرلنکن اور ڈبلیو ایچ او ڈیلیگیشن کے ہمراہ سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی کا دورہ کیا اور مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اس موقع پر انھوں نے میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر غفور مفتی اور پرنسپل سمز پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل کے ہمراہ اسہال اور مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کے زیر اہتمام میڈیکل کالجز کے اساتذہ کے لیے تربیتی پروگرام کا آغاز کردیا گیا۔ چھ ورکشاپس پر مشتمل تربیتی سیشن یونیورسٹی آف شیفیلڈ برطانیہ کے اشتراک سے کروایا جائے گا۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کے زیر اہتمام میڈیکل کالجز کے اساتذہ کے لیے تربیتی پروگرام کا آغاز کردیا گیا۔ چھ ورکشاپس پر مشتمل تربیتی سیشن یونیورسٹی آف شیفیلڈ برطانیہ کے اشتراک سے کروایا جائے گا۔ پروگرام کے لئے گرانٹ برٹش کونسل فراہم کرے گی جبکہ ورکشاپس کا انتظام یو ایچ ایس میڈیکل مزید پڑھیں