عمران خان کو اب خواب میں بھی آصف علی زرداری نظر آتے ہیں جس دن سے آصف علی زرداری نے ان کو ایک کامیاب عدم اعتماد کی تحریک کے نتیجے میں حکومت سے نکال باہر کیا ہے تو اس دن سے ہی عمران خان کو زرداری فوبیا ہو گیا

لاہور( ) پیپلز پارٹی لاہور کے سنیئر نائب صدر محمدا شرف بھٹی نے کہا ہے کہ عمران خان کو اب خواب میں بھی آصف علی زرداری نظر آتے ہیں جس دن سے آصف علی زرداری نے ان کو ایک کامیاب عدم اعتماد کی تحریک کے نتیجے میں حکومت سے نکال باہر کیا ہے تو اس مزید پڑھیں

محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ نے مختلف میڈیکل اداروں کے سربراہان تعینات کر دیئے,تفصیلات کے مطابق پروفیسر محمد محمودایاز، کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا وائس چانسلر تعیناتکیا گیا ہے

لاہور(جنرل رپورٹر )محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ نے مختلف میڈیکل اداروں کے سربراہان تعینات کر دیئے,تفصیلات کے مطابق پروفیسر محمد محمودایاز، کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا وائس چانسلر تعیناتکیا گیا ہے جبکہ پروفیسر خالد معسود گوندل، فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے وی سی تعینات،پروفیسر احسن وحید راٹھور وی سی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز تعینات پروفیسر ظفر اللہ مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں سالانہ نئے سرطان کے کیسز میں بڑی آنت کا سرطان تقریباً5فیصد ہے جو لمحہ فکریہ اور باعث تشویش ہے اس مرض کی ابتدائ پیٹ درد سے شروع ہوتی ہے

لاہور( مدثر قدیر  )عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں سالانہ نئے سرطان کے کیسز میں بڑی آنت کا سرطان تقریباً5فیصد ہے جو لمحہ فکریہ اور باعث تشویش ہے اس مرض کی ابتدائ پیٹ درد سے شروع ہوتی ہے جس کے بعد یہ بڑھ کر آنتوں کی سوزش اور آخر میں کینسر کی شکل اختیار کرلیتی ہے ۔میڈیسن کے شعبے مزید پڑھیں

ہم ایک زرعی ملک کے باسی ہیں لیکن بدقسمتی دیکھیئے کہ ہم اپنی غذائی ضروریات بھی پوری کرنے سے قاصر ہیں، ہم گندم، دالیں اور دیگر بہت ساری کھانے پینے کی اشیاء امپورٹ کرنے پر مجبور ہیں

لاہور () یونیورسٹی آف ایجوکیشن اور محکمہ بہبود آبادی، پنجاب کے اشتراک سے عالمی ہفتہ آبادی کے حوالے سے گزشتہ روز جامعہ کے ٹاؤن شپ کیمپس میں ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، جس میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا (ستارہِ امتیاز)، سینئر صحافی واصف ناگی، محکمہ بہبودی آبادی، مزید پڑھیں

گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فار بلائنڈ شیرانوالہ گیٹ لاھور میں سروے مہم زور و شور سے جاری ھے

رپورٹ بیورو چیف جیو پاکستان نیوز ملک رفیع اللہ خان نیازی پرنسپل گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فار بلائنڈ شیرانوالہ گیٹ لاھور نے بتایا ھے کہ سیکریٹری اسپشل ایجوکیشن پنجاب رائے منظور حسین ناصر اور ڈی جی اسپشل ایجوکیشن پنجاب شفاعت علی کے حکم پر خصوصی افراد کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے اندورن شہر میں سروے مہم مزید پڑھیں