لاہور (جنرل رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی اور پنجاب ہیلتھ انیشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی نے قومی صحت کارڈ کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اس سلسلے میں وی سی آفس میں ایم او یو پر دستخط کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی ہدایت پر محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن نے صحت سہولت کارڈسے متعلق اعدادوشمارجاری کردئیے۔
لاہور(جنرل رپورٹر) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی ہدایت پر محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن نے صحت سہولت کارڈسے متعلق اعدادوشمارجاری کردئیے۔ Jeeveypakistan.com اعدادوشمارکے مطابق ابھی تک پنجاب میں 28لاکھ87ہزار سے زائدافراد نے صحت سہولت کارڈکے ذریعے مفت علاج ومعالجہ کی سہولت حاصل کرلی ہے۔سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی نے کہاکہ ابھی تک پنجاب کی عوام63ارب 65کروڑ روپے مزید پڑھیں
پاکستان میں سات فیصد آبادی ہیپاٹائٹس سے متاثر ہے ، ہیپاٹائٹس سی بہت بڑا چیلنج ہے ، آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے ۔پروفیسر امجد سلامت کی جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے لئے محمد وحید جنگ سے خصوصی گفتگو
پاکستان میں سات فیصد آبادی ہیپاٹائٹس سے متاثر ہے ، ہیپاٹائٹس سی بہت بڑا چیلنج ہے ، آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے ۔پروفیسر امجد سلامت کی جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے لئے محمد وحید جنگ سے خصوصی گفتگو جیوے پاکستان ۔۔۔ پروفیسر امجد سلامت ، کراچی میں جوائن کانفرنس منعقد کی گئی تھی اس کے مزید پڑھیں
پاکستان میں 45 لاکھ سے زائد افراد سانس کی نالیوں میں تنگی کی بیماری سی او پی ڈی کے مرض میں مبتلا ہیں، ماہرین صحت جس تیزی سے یہ مرض بڑھ رہا ہے، آئندہ چند برسوں میں یہ دنیا کی تیسری بڑی وجہ موت بن جائے گی، ماہرین صحت مردوں میں سگریٹ نوشی جبکہ خواتین میں لکڑیاں گوبر وغیرہ جلانے سے پیدا ہونے والے دھویں سے سی او پی ڈی کی بیماری ہوتی ہے، پروفیسر زیبا حق
کراچی: پاکستان میں 45 لاکھ سے زائد افراد سانس کی نالیوں میں تنگی کی بیماری سی او پی ڈی کے مرض میں مبتلا ہیں۔ دنیا بھر میں یہ بیماری جتنی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور اس کے نتیجے میں اموات ہو رہی ہیں، آئندہ چند برسوں میں یہ دنیا کی تیسری بڑی وجہ موت مزید پڑھیں
پاکستان میں ہومیوپیتھک ادوایات اور جرمنی کی معروف دوا ساز کمپنی ولمار شوابے کے اشتراک کے ستر سال مکمل ہونے پر پی ایف میوزیم میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی جرمنی کے قونصلیٹ جنرل تھے
پاکستان میں ہومیوپیتھک ادوایات اور جرمنی کی معروف دوا ساز کمپنی ولمار شوابے کے اشتراک کے ستر سال مکمل ہونے پر پی ایف میوزیم میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی جرمنی کے قونصلیٹ جنرل تھے جبکہ شوابے پاکستان کے سی ای او عامر حسین ، دارالادویات کے ڈاکٹر اشرف قاضی مزید پڑھیں