نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے زیتون کالونی دروغہ والہ میں صحت سہولت کاافتتاح کیا

لاہور(جنرل رپورٹر) نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے زیتون کالونی دروغہ والہ میں صحت سہولت کاافتتاح کیا۔اس موقع پرسی ای او محمد بلال امجد،میاں امجدبشیرودیگرذمہ داران موجودتھے۔نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے صحت سہولت میں طبی سہولیات کاتفصیلی جائزہ لیااور تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔سی ای اومحمد بلال امجدنے تقریب کے دوران صحت سہولت کے قیام مزید پڑھیں

ساوتھ سٹی ہسپتال ۔۔۔ اب خوف کی علامت بن چکا ہے ، علاج کے لیے لائی جانے والی مشہور شخصیات اپنے پیروں پر چل کر واپس نہیں جا سکیں ، متعدد مریضوں کے لواحقین کے مطابق وہ اپنے پیاروں کو بہترحالت میں یہاں سے لے جانے کے لیے آئے تھے لیکن ایسا نہ ہوسکا ۔

ساوتھ سٹی ہسپتال ۔۔۔ اب خوف کی علامت بن چکا ہے ، علاج کے لیے لائی جانے والی مشہور شخصیات اپنے پیروں پر چل کر واپس نہیں جا سکیں ، متعدد مریضوں کے لواحقین کے مطابق وہ اپنے پیاروں کو بہترحالت میں یہاں سے لے جانے کے لیے آئے تھے لیکن ایسا نہ ہوسکا ۔ مزید پڑھیں

حمل بیوی کا حق، معاشرے کا ہر شخص فیملی پلاننگ کیلئے کردار ادا کرے، وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو ڈاکٹر نگہت شاہ کی جانب سے فیملی پلاننگ کانفرنس 2023 کا انعقاد، وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن کا نس بندی کا مشورہ

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ ہمیں بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنا ہوگا جو مانع حمل(کونٹرا سیپٹو) کے ذریعے ہی ممکن ہے، حمل کا حق شوہر کے بجائے خاتون کو ہونا چاہئے اور بچے کی پیدائش کیلئے خاتون پر کسی کا دبائو نہیں ہونا چاہیے کیوں کہ تواتر کیساتھ مزید پڑھیں

جےایس ایم یو لیبارٹری کا راشد منہاس روڈ پرافتتاح

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسرامجد سراج میمن نےگلشن اقبال راشد منہاس روڈ پر جےایس ایم یو ڈائیگناسٹک لیبارٹری اور الٹرا سائونڈ سینٹر کے ایک اور کلیکشن پوائنٹ کاافتتاح کردیا۔ اس موقع پروائس چانسلر پروفیسر امجدسراج میمن نےکہاکہ عوام کی سہولت کیلئے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اپنی لیبارٹری کے کلیکشن پوائنٹس کی تعدادمیںمسلسل مزید پڑھیں

کرغزستان اور پاکستان میں نرسنگ کی تعلیم کی ترقی کے لیے اشتراک کے امکانات بہت روشن ہیں، پروفیسر روبینہ حفیظ نرسنگ کی تعلیم میں دست تعاون بڑھانے کے لئے سینیئراساتذہ کو کرغزستان بھیجا جاسکتاہے، ڈائریکٹر نرسنگ ڈاؤ یونیورسٹی دنیا بھر میں نرسوں کی تعداد بڑھانے کے ضرورت ہے ، ہماری تربیت یافتہ نرسوں کی دنیا بھر میں کافی طلب ہے، پروفیسر روبینہ حفیظ

کراچی : کرغزستان اور پاکستان میں نرسنگ کی تعلیم کی ترقی کے لیے اشتراک کے امکانات بہت روشن ہیں۔ڈاؤ یونیورسٹی نرسنگ کی تعلیم میں دست تعاون بڑھانے پرتیار ہے۔ سینیئراساتذہ کو کرغزستان بھیجا جاسکتا ہے، یہ باتیں ڈاؤ ا انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ مڈوائفری کی ڈائریکٹر پروفیسر روبینہ حفیظ نے کرغزستان سے آئے وفد مزید پڑھیں