کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ طبی تحقیق کی حوصلہ افزائی درحقیقت پاکستان میں طب کے مستقبل کی تعمیر ہے، نئے ڈاکٹرز کو ریسرچ کی جانب راغب کرنے کی کوشش اس لئے کر رہے ہیں کہ مستقبل میں پاکستانی معاشرہ اس سے مستفید ہوکر مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
2019 میں اینٹی بائیوٹک دواؤں کے استعمال سے 50 لاکھ افراد ہلاک ہوئے، ماہرینِ صحت
کراچی: ڈاؤ انٹرنیشنل میڈیکل کالج کی پرنسپل پروفیسر زیبا حق نے کہا ہے کہ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن(اے ایچ اے ) کی طرز پر رہنما اصول (گائیڈ لائنز) وضع کرنے کے لیے قومی سطح پر کمیٹی تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔ اے ایچ اے گائیڈ لائنز پر عمل کر کے دنیا کے بیشتر ممالک نے مزید پڑھیں
حکومت سندھ سول اسپتال کراچی میں نئے قائم ہونے والے بچوں کے سرجری اوٹی کمپلیکس کے اخراجات برداشت کرے گی، صوبائی وزیر ِ صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا اعلان
بچوں کے سرجری اوٹی کمپلیکس کا منصوبہ زیر غور ہے جس کے لیے جگہ درکار ہےڈاؤ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کراچی : وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ حکومت سندھ سول اسپتال کراچی میں نئے قائم ہونے والے بچوں کے سرجری اوٹی کمپلیکس کے اخراجات برداشت کرے گی جبکہ مزید پڑھیں
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ کووڈ کا نیا ویرینٹ چائنا میں پھیل چکا ہے، ابھی وہ پاکستان میں نہیں آیا لیکن ہمیں ابھی سے نئے ویرینٹ سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں۔ ملکی معاشی صورتحال ایسی نہیں کہ پہلے کی طرح اس کا مقابلہ کر سکیں، بہتر ہے کہ احتیاط کی جائے۔ این سی او سی کو خط لکھ دیا ہے،
کراچی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ کووڈ کا نیا ویرینٹ چائنا میں پھیل چکا ہے، ابھی وہ پاکستان میں نہیں آیا لیکن ہمیں ابھی سے نئے ویرینٹ سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں۔ ملکی معاشی صورتحال ایسی نہیں کہ پہلے کی طرح اس کا مقابلہ کر سکیں، بہتر مزید پڑھیں
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں المنائی سیکریٹریٹ کا افتتاح
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں المنائی سیکریٹریٹ کا افتتاح کردیاگیا۔ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی جانب سے جے ایس ایم یو المنائی کو پیش کیے گئے المنائی سیکریٹریٹ کا وائس چانسلر پروفیسرامجدسراج میمن،ڈاکٹر جاوید سلیمان اور ڈاکٹر جبار خٹک نے افتتاح کردیا، افتتاحی تقریب میں رجسٹرار ڈاکٹر اعظم خان، ڈاکٹر راحت ناز، پروفیسر صلاح الدین مزید پڑھیں