
سانس کی بیماریوں کا طوفان: کراچی والوں کو ہوشیار ہونے کی ضرورت کراچی، جو پہلے ہی آلودگی، ٹریفک، اور شور کے باعث اپنے شہریوں کے لیے مشکلات کا باعث بنا ہوا ہے، اب ایک نئے چیلنج سے دوچار ہے۔ شہر قائد میں فضائی آلودگی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، جس مزید پڑھیں

































































