
سعودی عرب نے گلوبیولاریا ایلیپم نامی نیلے رنگ کے پھولوں والی جھاڑی کو ملک کے شمال مغربی علاقے سے دوبارہ دریافت کر لیا۔ ایک زمانے میں نیلے رنگ کے پھولوں والی یہ جھاڑی ملک کے مختلف حصوں میں پائی جاتی تھی۔ ماحولیاتی مشیر اور نیشنل سینٹر فار ویجیٹیشن کور ڈیولپمنٹ اینڈ کامبیٹنگ ڈیزرٹیفکیشن کے سابق مزید پڑھیں






























































