
“سعودی عرب کی کچھ خاص اور منفرد چیزیں” Reality tv… amazing things found in Saudi arabia

“سعودی عرب کی کچھ خاص اور منفرد چیزیں” Reality tv… amazing things found in Saudi arabia

سعودی عرب جانے کے خواہش مند مسافروں کے لیے نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سائیکو ٹراپک ادویات استعمال کرنے والے مسافروں کے لئے سعودی عرب میں نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں، یکم نومبر سے سائیکو ٹراپک ادویات کا استعمال کرنے والے مسافروں کو پہلے سعودی حکومت کو آگاہی لازمی دینا مزید پڑھیں

سعودی وزیر ثقافت اور آثار قدیمہ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے چیئرمین شہزادہ بدر بن عبداللہ نے کہا ہے کہ تبوک شہر کے مغربی جانب قدیم ترین انسانی بستی کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔ شہزادہ بدر بن عبداللہ نے کہا کہ دریافت ہونے والے آثار 10300 سے 11000 ہزار برس پرانے ہوسکتے ہیں جب مزید پڑھیں

سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا چشمہ متعارف کرایا گیا ہے، جسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں تیار کئے گئے اس منفرد چشمے کو ریاض کے پارک ایونیو میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے، جبکہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گزشتہ روز شدید بارشوں نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام میں بارش کے دوران عمرہ زائرین نے نماز ادا کی، طواف اور عبادت کا سلسلہ جاری رکھا۔ ان مناظر کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سول مزید پڑھیں