پاک فوج کے کمانڈر برگیڈ 206 برگیڈیر عمران نے ڈپٹی کمشنر امتیاز علی ابڑو اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ ضلع سجاول کی تحصیل سجاول، میرپور بٹھورو، جاتی اور شاہندر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے مشترکہ سروے کیمٹیز کی جانب سے حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے دوران ہونے والے نقصانات کے متعلق جاری سروے کے کام اور ٹیموں کی فیلڈ میں موجودگی سمیت لوگوں کے جانی و مالی نقصانات بشمول مکانات، فصلوں، زرعی زمینوں، مویشیوں اور دیگر انفراسٹرکچر کے اندراج اور دیگر تمام صورتحال کا جائزہ لیا

سجاول، 15- نومبر 2022ء (ھ آ): پاک فوج کے کمانڈر برگیڈ 206 برگیڈیر عمران نے ڈپٹی کمشنر امتیاز علی ابڑو اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ ضلع سجاول کی تحصیل سجاول، میرپور بٹھورو، جاتی اور شاہندر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے مشترکہ سروے کیمٹیز کی جانب سے حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے دوران مزید پڑھیں

پی پی کے رکن قومی اسمبلی ایاز شیرازی نے پی پی کی مقامی قیادت پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں ، گذشتہ رات سجاول میں پبلک پارک پر ایک تقریب کے دوران انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شیرازی گروپ نے چند سال ہوئے پی پی میں شمولیت کی ہے جس کے بعد ترقیاتی کام بھی ہوتے نظرآتے ہیں

سجاول : پی پی کے رکن قومی اسمبلی ایاز شیرازی نے پی پی کی مقامی قیادت پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں ، گذشتہ رات سجاول میں پبلک پارک پر ایک تقریب کے دوران انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شیرازی گروپ نے چند سال ہوئے پی پی میں شمولیت کی ہے جس کے بعد مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر سجاول امتیاز علی ابڑو کی زیر صدارت حال ہی میں تحصیل شاہ بندر یونین کونسل چھچھ خان کے قریب درگاہ میاں عثمان جا قبہ پر زائرین کے ساتھ پیش آنے والے فوڈ پوائزننگ کے اسباب جاننے کے متعلق سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی کے فوڈ سیفٹی افسران سے اجلاس منعقد کیا گیا

سجاول، 12 – اکتوبر 2022ء (ھ آ): ڈپٹی کمشنر سجاول امتیاز علی ابڑو کی زیر صدارت حال ہی میں تحصیل شاہ بندر یونین کونسل چھچھ خان کے قریب درگاہ میاں عثمان جا قبہ پر زائرین کے ساتھ پیش آنے والے فوڈ پوائزننگ کے اسباب جاننے کے متعلق سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی کے فوڈ سیفٹی افسران مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر امتیاز علی ابڑو نے تحصیل کھاروچھان کے آتھرکی اور یونین کونسل جان محمد جت و دیگر بارش و سیلاب متاثرہ دیہات اور علاقوں کا تفصیلی دورہ کرکے سیلاب کی تباہکاریوں سمیت تمام صورتحال کا جائزہ لیا،

سجاول، 06 – اکتوبر 2022ء (ھ آ): ڈپٹی کمشنر امتیاز علی ابڑو نے تحصیل کھاروچھان کے آتھرکی اور یونین کونسل جان محمد جت و دیگر بارش و سیلاب متاثرہ دیہات اور علاقوں کا تفصیلی دورہ کرکے سیلاب کی تباہکاریوں سمیت تمام صورتحال کا جائزہ لیا، انہوں نے گاؤں اسماعیل کاتیار، سید حیدر شاہ، گل محمد مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر سجاول کا میرپور بھٹورو کا دورہ، جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

سجاول : 02 اکتوبر 2022 (ھ. آ) ڈپٹی کمشنر سجاول امتیاز علی ابڑو نے محکمہ روینیو ،ایجوکیشن ورکس، بلڈنگس، پبلک ہیلتھ اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ میرپور بھٹورو کا دورہ کرکے اسپورٽس کمپلیکس، اسکولز، پارکس اور دیگر مختلف جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا – اس موقع پر انہوں متعلقہ افسران کو سختی سے مزید پڑھیں