سجاول میں اہم کاروباری مرکز جامع مسجد چوک پر کونجڑا میربحر برادری کے دو گروپوں میں تصادم سے علاقہ میدان جنگ بن گیا، اور تاجر دکانیں بند کرکے فرار ہوگئے

سجاول میں اہم کاروباری مرکز جامع مسجد چوک پر کونجڑا میربحر برادری کے دو گروپوں میں تصادم سے علاقہ میدان جنگ بن گیا، اور تاجر دکانیں بند کرکے فرار ہوگئے ، تصادم کے دوران لاٹھیوں ، اینٹوں ، سریوں ، گھونسوں اور لاتوں کا بے رحمانہ استعمال کیاگیا، جس سے دونوں گروپوں کے پندرہ افراد مزید پڑھیں

جمیعت علمائے اسلام سجاول تعلقہ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری مولاناعبدالرزاق کھٹی کی ھمشیرہ طویل علالت کے بعد گذشتہ روز انتقال کرگئیں ، سجاول کے قریب جارگھوٹھ میں جنازے میں جے یوآئی کے رہنمائوں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی

سجاول: جمیعت علمائے اسلام سجاول تعلقہ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری مولاناعبدالرزاق کھٹی کی ھمشیرہ طویل علالت کے بعد گذشتہ روز انتقال کرگئیں ، سجاول کے قریب جارگھوٹھ میں جنازے میں جے یوآئی کے رہنمائوں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، مولاناعبدالزاق کھٹی سے ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے مزید پڑھیں

میرپوربٹھورو تھانہ کی حدود میں منشیات کے خلاف کاروائی میں ایک سو اسی لیٹر کچی شراب اور موٹرسائیکل برآمد دوملزمان گرفتارکرلئے گئے

سجاول: میرپوربٹھورو تھانہ کی حدود میں منشیات کے خلاف کاروائی میں ایک سو اسی لیٹر کچی شراب اور موٹرسائیکل برآمد دوملزمان گرفتارکرلئے گئے ۔ پولیس کے مطابق میرپور بٹھورو تھانہ کی حدود میں کچی شراب کے بٹھوں پر کاروائی کی گئی ہے ۔ ایس ایچ او بٹھورو لیاقت علی جسکانی نے گاؤں نور محمد کے مزید پڑھیں

ضلع میں پولیس کاروائیوں کے دوران 🔹ھیومن ٹریفکنگ ایکٹ کے دو مقدمات درج گیارہ ملزمان گرفتار، 275 لیٹر دیسی شراب ٹھرو، 250 گرام چرس اور تین مشکوک موٹر سائیکل برآمد کی گئیں

سجاول: ضلع میں پولیس کاروائیوں کے دوران 🔹ھیومن ٹریفکنگ ایکٹ کے دو مقدمات درج گیارہ ملزمان گرفتار، 275 لیٹر دیسی شراب ٹھرو، 250 گرام چرس اور تین مشکوک موٹر سائیکل برآمد کی گئیں پولیس کے مطابق ایس پی سجاول سید امداد علی شاہ کے احکامات ایس ایچ او تھانہ جھوک منگيو خان اجن کی مخفی مزید پڑھیں

میرپوربٹھورو اسپتال میں لیڈی ہیلتھ ورکرس نے بینک انتظامیہ کے رویے کے خلاف احتجاج کیا،

سجاول: میرپوربٹھورو اسپتال میں لیڈی ہیلتھ ورکرس نے بینک انتظامیہ کے رویے کے خلاف احتجاج کیا، میرپوربٹھورو ککی لیڈی ہیلتھ ورکرس رضیہ سوھو، خیرالنسا شورائی ، ثریااور دیگر نے نے میرپوربٹھورو میں احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ پولیو مہم کا معاوضہ وصول کرنے کے لئے جب ایم سی بی سجاول برانچ پر پہونچیں تو بنک انتظامیہ مزید پڑھیں