سجاول میں مویشیوں میں بیماریوں کو علاج فراہم کرنے کے بجائے محکمہ لائیواسٹاک کا عملہ ہی غائب ہوگیاہے ، مسلسل اطلاع اور شکایات کے باوجود عملہ اور افسران میں تاحال کوئی سنجیدگی پیدانہ ہوسکی ہے

سجاول: سجاول میں مویشیوں میں بیماریوں کو علاج فراہم کرنے کے بجائے محکمہ لائیواسٹاک کا عملہ ہی غائب ہوگیاہے ، مسلسل اطلاع اور شکایات کے باوجود عملہ اور افسران میں تاحال کوئی سنجیدگی پیدانہ ہوسکی ہے ، سجاول کے قریب آمڑا اسٹاپ کے اردگرد مختلف امراض سے مویشیوں کی ہلاکت کی ایک ماہ قبل ہی مزید پڑھیں

ہمیں دشمن کے بچوں کو بھی پڑھانا ھے

میرپوربھٹورو رپوٹر علی اکبر بکیرو ہمیں دشمن کے بچوں کو بھی پڑھانا ھے میرپوربٹھورو کے گاؤں ربڈنو بکیرو کے نوجوان نور محمد بکیرو رضاکارانہ طور پر بچوں کو مفت میں تعلیم دینے لگے مذکورہ نوجوان این سی ایچ ڈی ادارے کی جانب سے ٹیچر طور پر بھرتی کیا گیا لیکن سندھ ھائی کورٹ کی جانب مزید پڑھیں

سجاول میں پولیس نے دو ملزم گرفتارکرکے،28 کارٹن نقلی سگریٹ، ایک بولان کیری، 10 کلو گرام چورہ سپاری،500 پوری گٹکا ،ایک بغیر نمبر چنگچی رکشہ، 18 لیٹر دیسی شراب ٹھرو اور ایک مشکوک چائنہ موٹر سائیکل برآمدکرلیں

سجاول: سجاول میں پولیس نے دو ملزم گرفتارکرکے،28 کارٹن نقلی سگریٹ، ایک بولان کیری، 10 کلو گرام چورہ سپاری،500 پوری گٹکا ،ایک بغیر نمبر چنگچی رکشہ، 18 لیٹر دیسی شراب ٹھرو اور ایک مشکوک چائنہ موٹر سائیکل برآمدکرلیں ۔ پولیس کے مطابق ایس پی سجاول سید امداد علی شاہ کے احکامات پر ایس ایچ او مزید پڑھیں

آل پاکستان میمن فیڈریشن کے زیر اہتمام سجاول میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد سندھ میں فری میڈیکل کیمپ لگانا احسن اور قابلِ تقلید اقدام ہے

کراچی ( ) آل پاکستان میمن فیڈریشن میڈیکل کمیٹی کے زیر اہتمام ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد سندھ کے پس ماندہ شہر سجاول کے سول اسپتال میں کیا گیا۔ اس میڈیکل کیمپ میں 4500 بچوں کی ختنہ، آنکھوں کا ٹیسٹ اور فری موتیہ کا آپریشن کیا گیا۔ تمام مریضوں میں فری دوائیاں اور تحائف مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صاف پانی ہمارا حق ہے کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا گیا جس میں ڈاکٹرز،وکلا،صحافیوں اور سول سوسائٹی کے افراد نے شرکت کی

میرپورخاص== تحسین احمد خان === پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صاف پانی ہمارا حق ہے کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا گیا جس میں ڈاکٹرز،وکلا،صحافیوں اور سول سوسائٹی کے افراد نے شرکت کی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر پی ایم اے ڈاکٹر پروفیسر چیتن داس،صدر ڈسٹرکٹ بار شوکت راہموں،سندھ ہائی کورٹ بار مزید پڑھیں