حیدرآباد میں نوجوان کے قتل کے واقعے پر قومپرست کارکنوں نے ردعمل کا اظہارکیاہے ، سجاول میں مختلف قومپرست تنظیموں کے کارکنوں نے شہرکا گشت کرکے سجاول میں کئی دہائیوں سے رہائش پذیر پشتون افراد کو دکانیں بندکرادیں

سجاول: حیدرآباد میں نوجوان کے قتل کے واقعے پر سجاول میں بھی قومپرست کارکنوں نے ردعمل کا اظہارکیاہے ، سجاول میں مختلف قومپرست تنظیموں کے کارکنوں نے شہرکا گشت کرکے سجاول میں کئی دہائیوں سے رہائش پذیر پشتون افراد کو دکانیں بندکرادیں ، اور انہیں کاروبار نہ کرنے کی دھمکی دی، شہرمیں پشتوں بولنےوالے افراد مزید پڑھیں

سجاول کے قریب بھینس چوروں نے چارافراد کو زخمی کردیا، پولیس کا کرمنلزکے خلاف کاروائی کے بجائے متاثرین پر الزام تراشی ،معاملے کو دبانے کی کوشش

سجاول؛ سجاول کے قریب بھینس چوروں نے چارافراد کو زخمی کردیا، پولیس کا کرمنلزکے خلاف کاروائی کے بجائے متاثرین پر الزام تراشی ،معاملے کو دبانے کی کوشش ، گذشتہ روز سجاول کے قریب آمڑااسٹاپ کے رہائشی چرواھے اشواوٹھار سے تیلان ڈھنڈ میں تین مسلح چوروں نے بھینس چوری کرلی اور فرارہوگئے تاہم چرواھے نے انہیں مزید پڑھیں

سجاول: مویشی چور ی کی واردات مزاحمت پر چاردیہاتی زخمی اسپتال داخل – آمڑااسٹاپ کے قریب چوروں کی کاروائی میں پولیس کی نااھلی کھل کر سامنے آگئی

سجاول: مویشی چور ی کی واردات مزاحمت پر چاردیہاتی زخمی اسپتال داخل سجاول: آمڑااسٹاپ کے قریب چوروں کی کاروائی میں پولیس کی نااھلی کھل کر سامنے آگئی سجاول: ملزمان کو گرفتارکرکے بھینس واپس کرائی جائے ، دیہاتیوں کا احتجاج سجاول: سجاول کے قریب بٹھورو روڈ آمڑااسٹاپ کے نزدیک دن دیہاڑے چوروں نے چرواھے اشواوٹھارسے بھینس مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے ریزیڈینٹ کوآرڈینیٹر برائے پاکستان جولین ہارنیز کی سربراہی میں یو این پی پی ٹی چیئر و سربراہ صوبائی دفتر یو این ڈبلیو ایف پی ڈاکٹر آفتاب احمد بھٹی، صوبائی کوآرڈینیٹر یو این ایف اے او عمران خان لغاری اور محسن اعظم عمر پر مشتمل چار رکنی وفد کی جانب سے ضلع سجاول میں ترقیاتی منصوبوں باالخصوص تعلیم اور صحت کے فروغ کے متعلق ڈپٹی کمشنر سجاول شہریار گل میمن سے کمیٹی ہال سجاول میں اجلاس منعقد کیا گیا۔

سجاول، 14 اپریل 2022 (ھ آ): اقوام متحدہ کے ریزیڈینٹ کوآرڈینیٹر برائے پاکستان جولین ہارنیز کی سربراہی میں یو این پی پی ٹی چیئر و سربراہ صوبائی دفتر یو این ڈبلیو ایف پی ڈاکٹر آفتاب احمد بھٹی، صوبائی کوآرڈینیٹر یو این ایف اے او عمران خان لغاری اور محسن اعظم عمر پر مشتمل چار رکنی مزید پڑھیں

سجاول میں ضلعی پیٹرولیم سوشل ویلفیئر کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ سجاول کے مشترکہ تعاون سے ضلع کی تاریخ میں پہلی بار 13- مارچ 2022ء سے شروع ہونے والے “اسپرنگ سپورٹس فیسٹیول” اپنے اختتام پر پہنچ گیا۔

سجاول: سجاول میں ضلعی پیٹرولیم سوشل ویلفیئر کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ سجاول کے مشترکہ تعاون سے ضلع کی تاریخ میں پہلی بار 13- مارچ 2022ء سے شروع ہونے والے “اسپرنگ سپورٹس فیسٹیول” اپنے اختتام پر پہنچ گیا۔ جس کی اہم تقریب ایریگیشن کالونی سجاول میں منعقد کی گئی۔ ڈپٹی اسپیکر سندہ اسمبلی و رکن پیٹرولیم مزید پڑھیں